قومی

September 17, 2024 9:28 AM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی، آج بھونیشور میں اڈیشہ سرکار کی اہم پہل Subhadra اسکیم کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج بھونیشور میں اڈیشہ سرکار کی اہم پہل Subhadra اسکیم کا آغاز کریں گے۔ Subhadra اسکیم ریاست میں خواتین پر مرکوز سب سے بڑی پہل ہے۔ اِس کا مقصد ایک کروڑ سے زیادہ خواتین کو مالی مدد فراہم کرنا ہے۔ اِس اسکیم کے تحت 21 سال سے 60 سال کی اہل خواتین مستفیدین کو پانچ سال کی مدت کے دوران ...

September 17, 2024 9:25 AM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں آٹھویں انڈیا واٹر ویک 2024 کا افتتاح کریں گی۔

آٹھواں اِنڈیا واٹر وِیک 2024 آج سے نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو بھارت منڈپم میں اِس کا افتتاح کریں گی۔ اِس چار روزہ کانفرنس میں تقریباً چار ہزار مندوبین شرکت کریں گے، جن میں چالیس ملکوں کے 200 غیر ملکی مندوبین بھی شامل ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ نمائش کے دوران 100 سے ...

September 17, 2024 9:19 AM

views 42

حکومت آج ملک بھر میں ’سوچھتا ہی سیوا ابھیان 2024‘ شروع کررہی ہے۔

Swacchata Hi Seva Abhiyan 2024 آج سے شروع ہو گیا ہے اور یہ آئندہ ماہ کی دو تاریخ تک جاری رہے گا۔ اس سال کا موضوع ہے: Swabhav Swachhata-Sanskar Swacchta اِس کے تحت شرم دان اور جامع اقدامات کے ذریعے سیاحتی مقامات، سرکاری عمارتوں، کمرشل علاقوں، آبی ذخائر، چڑیاگھروں، سینکچری اور کمیونٹی اور عوامی بیت ال...

September 16, 2024 9:46 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے احمدآباد میں 8 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تیسرے پہر گجرات کے شہر احمدآباد میں آٹھ ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے احمدآباد اور بھُج کے درمیان ملک کی پہلی نموبھارت ریپڈ ریل اور بہت سی وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انھوں نے ریا...

September 16, 2024 9:45 PM

views 26

جناب مودی نے احمدآباد اور بھج کے درمیان ملک کی پہلی نمو بھارت ریپڈ ریل اور 6 وندے بھارت ٹرینوں کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت نے معاشرے کے ہر زمرے کے بہبود کیلئے، پچھلے 100 دنوں کے دوران غیرمعمولی فیصلے کئے ہیں اور ریل، سڑک، بندرگاہ اور فضائی کنیکٹی ویٹی سے تعلق رکھنے والے بہت سے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس سے قبل دن میں، جناب مودی نے احمدآباد سے گاندھی نگر کو منسلک کرنے والے اور گفٹ ...

September 16, 2024 9:43 PM

views 44

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے موصول کردہ تحائف کی ای – نیلامی کل شروع ہوگی

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے موصول کردہ تحائف کی ای - نیلامی کل شروع ہوگی۔ ثقافت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے اِس ای - نیلامی میں شرکت کرنے پر زور دیا ہے کیونکہ یہ نمامی گنگے فنڈ میں عطیے کے نیک مقصد کو پورا کرے گی۔ لوگ کَل سے اپنی پسند کی یادگار کیلئے بولی لگا سکتے ہیں۔ آن لائن یہ نیلامی 2...

September 16, 2024 9:37 PM

views 19

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ کا یومِ ولادت، عید میلاد النبی آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ کا یومِ ولادت، عید میلاد النبی آج ملک کے مختلف حصوں میں پوری مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے، اِس موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اِس موقع پر میلاد کی محفلوں اور سیرت پاک کے جلسوں کا اہ...

September 16, 2024 9:36 PM

views 17

بحری کمانڈروں کی کانفرنس کی دوسری میٹنگ کَل نئی دلّی میں شروع ہوگی

بحری کمانڈروں کی کانفرنس کی دوسری میٹنگ کَل نئی دلّی میں شروع ہوگی۔ یہ کانفرنس اعلیٰ سطحی دوسالہ تقریب ہے جو بحری کمانڈروں کے مابین اہم اور جامع، کارروائی جاتی اور انتظامی معاملات سے متعلق تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرتی ہے۔ وزارت دفاع نے کہا کہ چار روزہ کانفرنس کا آغاز بحری عملے کے سربراہ کے افتتاحی...

September 16, 2024 9:33 PM

views 26

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج نئی دلّی میں Bharat Startup Knowledge Access Registry-BHASKAR کا آغاز کیا

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج نئی دلّی میں Bharat Startup Knowledge Access Registry-BHASKAR کا آغاز کیا۔ BHASKAR بات چیت کا ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے، جو اسٹارٹ اَپس سرمایہ کاروں، مشیروں، خدمات فراہم کرنے والوں اور ضابطوں سے متعلق اداروں سمیت کاروباری ماحولیاتی نظام کو مرکزیت فراہم کرے گا، ا...

September 16, 2024 9:32 PM

views 21

آٹھواں اِنڈیا واٹر وِیک 2024 کَل سے نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو بھارت منڈپم میں اِس کا افتتاح کریں گی

آٹھواں اِنڈیا واٹر وِیک 2024 کَل سے نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو بھارت منڈپم میں اِس کا افتتاح کریں گی۔ اِس چار روزہ کانفرنس میں تقریباً چار ہزار مندوبین شرکت کریں گے، جن میں چالیس ملکوں کے 200 غیر ملکی مندوبین بھی شامل ہیں۔ نمائش کے دوران 100 سے زیادہ نمائش کار اور اسٹار اَپس ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔