قومی

September 17, 2024 9:23 PM

views 14

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں COP9 بیورو کی دوسری باضابطہ میٹنگ اور Doping کے خلاف یونیسکو بین الاقوامی کنوینشن کے تحت فنڈس کی منظوری دینے والی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کی صدارت کی

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں COP9 بیورو کی دوسری باضابطہ میٹنگ اور Doping کے خلاف یونیسکو بین الاقوامی کنوینشن کے تحت فنڈس کی منظوری دینے والی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کی صدارت کی۔ اِن دو روزہ اعلیٰ سطحی میٹنگوں کا مقصد Doping کے خلاف جدوجہد میں عالم...

September 17, 2024 4:57 PM

views 19

وزیر اعظم نے بھوبنیشور میں اڈیشہ سرکار کی خواتین پر مرکوز اہم اسکیم سبھدرا یوجنا کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ سرکار کی خواتین پر مرکوز اہم پہل Subhadra یوجنا اور ساتھ ہی ساتھ دیگر ریلوے اور قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو، جو آج 74 سال کے ہوگئے ہیں، بیجو پٹنائک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قبائلی، لوک رقص کے ساتھ روایتی خیر مقدم کیا گیا، جہاں اُن ک...

September 17, 2024 4:55 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلی میں آٹھویں انڈیا واٹر ویک کا افتتاح کیا۔ انہوں نے پانی کے تحفظ کے مقاصد کے حصول کے لئے عوامی تحریک شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پانی کے تحفظ، بہتر انتظام اور تقسیم کے مقاصد حاصل کرنے کے لئے عوامی تحریک شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں آٹھویں بھارت واٹر ویک کا افتتاح کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے پانی کو محفوظ کرنے اور اس کے استحکام جیسے معاملات حل کرنے کی خاطر متحدہ کوششوں کی...

September 17, 2024 3:50 PM

views 25

بُکر پرائز دو ہزار چوبیس کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس کی پچپن سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین کو نمائندگی ملی ہے۔

Booker Prize 2024 کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس کی 55 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین کو نامزد کیا گیا ہے۔ شارٹ لسٹ ناموں کی فہرست میں خواتین کے زمرے میں انعام حاصل کرنے والی سابق فاتح Anne Michaels، امریکی مصنف Percival Everett اور برطانوی مصنفہSamantha harvey ...

September 17, 2024 3:42 PM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی نے وشو کرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے وشو کرما جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے تعمیراتی اور تخلیقی شعبوں سے وابستہ ہنر مند اور محنت کش دستکاروں اور تخلیق کاروں کو سلام پیش کیا۔ وزیر اعظم نے، اِس اعتماد کا اظہار کیا کہ اُن کا تعاون ترقی یافتہ اور خودکفیل بھارت بنانے کے...

September 17, 2024 3:40 PM

views 21

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو، اُن کے چوہترویں یومِ پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو، اُن کے 74 ویں یومِ پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ جناب مودی نے اپنی شخصیت اور کام کے ذریعے ملک کے وقار اور خوشحالی میں اضافہ کیا ہے۔ صدرِ جمہوریہ نے یہ بھی دعا کی کہ اُن کی ا...

September 17, 2024 3:39 PM

views 19

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر نے وزیراعظم نریندر مودی کو، اُن کے چوہترویں یوم پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے وزیراعظم نریندر مودی کو، اُن کے 74ویں یوم پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب شاہ نے کہا کہ وزیراعظم کی سخت محنت، ثابت قدمی اور دور اندیشی کی بدولت عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔ مرکزی وزیر نے، یہ بھی کہا کہ جناب مودی ...

September 17, 2024 3:36 PM

views 28

مرکزی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی سرکار نے ملک کے سکیورٹی نظام کو مضبوط کیا ہے اور ایک محفوظ بھارت بنانے میں مدد کی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی سرکار نے ملک کے سکیورٹی نظام کو مضبوط کیا ہے اور ایک محفوظ بھارت بنانے میں مدد کی ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ پچھلے 10 سال میں ملک کو ترقی کی راہ پر لے جانے کے لئے سرکار نے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے کہا...

September 17, 2024 3:33 PM

views 29

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ حکومت دفاع کے شعبے میں بھارت کو خود کفیل بنانے کے تئیں عہد بستہ ہے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ حکومت دفاع کے شعبے میں بھارت کو خود کفیل بنانے کے تئیں عہد بستہ ہے۔ نریندر مودی حکومت کے 100 دن کی ستائش کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے کہا کہ وزارت نے پچھلے تین ماہ میں ایک لاکھ پچاس ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی دفاعی اشیاء کی خریداری کو منظوری دی ہے۔ انہوں نے ک...

September 17, 2024 3:24 PM

views 19

بحریہ کے کمانڈروں کی دوسری کانفرنس دو ہزار چوبیس آج نئی دلی میں شروع ہو گئی ہے۔

بحریہ کے کمانڈروں کی دوسری کانفرنس 2024 آج نئی دلی میں شروع ہو گئی ہے۔ یہ کانفرنس ایک اعلیٰ سطح کی  دو سالہ تقریب ہے، جو بحریہ کے کمانڈروں کے مابین اہم اسٹریٹیجک، کارروائی جاتی اور انتظامی امور سے متعلق تبادلہ خیال کا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ کانفرنس جو کہ تبدیل ہوتی ہوئی جغرافیائی اور سیاسی صورتحال ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔