September 19, 2024 2:42 PM
19
چار روزہ ورلڈ فوڈ انڈیا نمائش دلی میں شروع ہوگئی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سرکار نے اِس بات کا تہیہ کررکھا ہے کہ ملک زراعت کے شعبے میں عالمی سطح پر جدت طرازی اور صاف ستھرے محفوظ اشیائے خوردنی کا ایک معیار قائم کرے۔ انہوں نے ورلڈ فوڈ انڈیا 2024 کے آج پہلے دن ایک ویڈیو پیغام میں یہ بات کہی ہے، جس کا اہتمام نئی دلّی میں کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم...