قومی

September 20, 2024 9:44 PM

views 31

وزیر اعظم کَل امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔ ایجنڈے میں کواڈ سربراہ کانفرنس، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اور باہمی بات چیت سر فہرست ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی کا، کل سے شروع ہونے والا امریکی دورہ اعلیٰ سطح کی مصروفیات اور میٹنگوں سے بھر پور ہے، جس میں سالانہ کواڈ سربراہ کانفرنس میں شرکت سے لے کر مستقبل سے متعلق اقوام متحدہ سربراہ اجلاس سے خطاب شامل ہیں۔ جناب مودی کل صبح سویرے امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ وہ اپنے دورے کا آ...

September 20, 2024 9:42 PM

views 17

وزیر صحت جگت پرکاش نڈّا کا کہنا ہے کہ NDA سرکار، کارکردگی، جوابدہی اور حاشیے پر رہنے والے لوگوں تک رسائی کی سیاست لائی ہے

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈّا نے آج زور دے کر کہا کہ نریندر مودی سرکار نے ملک میں کارکردگی، جوابدہی اور حاشیے پر رہنے والے لوگوں تک رسائی کی سیاست لائی ہے۔ اپنی وزارت کی کامیابیوں کے بارے میں نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب نڈّا نے کہا کہ سرکار نے آیوشمان بھارت پردھان منتری جَن آروگیہ یوجنا کی ...

September 20, 2024 9:39 PM

views 34

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دیا ہے کہ سرکار نے مارچ 2026 سے پہلے ملک سے نکسلزم کے تصور اور اسے جڑ سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دیا ہے کہ سرکار نے مارچ 2026 سے پہلے ملک سے نکسلزم کے تصور اور اسے جڑ سے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناب شاہ نے آج نئی دلّی میں اپنے رہائش گاہ پر چھتیس گڑھ کے نکسل سے متاثرہ تقریباً 55 متاثرین سے ملاقات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ مرکز بَستر کے چار اضلاع کو چ...

September 20, 2024 9:31 PM

views 18

اطلاعات ونشریات کے سکریٹری سنجے جاجو نے آج کہا ہے کہ آڈیو ویژول اور انٹرٹینمنٹ شعبے کیلئے ایکسی لینس کا قومی سینٹر، اِس شعبے میں ہنرمندی کی ضروریات کی تکمیل پر زور دے گا

اطلاعات ونشریات کے سکریٹری سنجے جاجو نے آج کہا ہے کہ آڈیو ویژول اور انٹرٹینمنٹ شعبے کیلئے ایکسی لینس کا قومی سینٹر، اِس شعبے میں ہنرمندی کی ضروریات کی تکمیل پر زور دے گا۔ مرکزی کابینہ نے حال ہی میں ایکسی لینس کے قومی سینٹر کو منظوری دی ہے۔فلم اور آڈیو ویژول اور انٹرٹینمنٹ صنعت کے نمائندوں کے ساتھ ای...

September 20, 2024 9:24 PM

views 18

مرکزی تفتیشی بیورو CBI نے NEET-UG 2024 سوالنامے کے افشا اور چوری معاملے میں پٹنہ میں 6 قصورواروں کے خلاف نامزد CBI عدالت میں ایک دوسری چارج شیٹ داخل کی ہے۔

مرکزی تفتیشی بیورو CBI نے NEET-UG 2024 سوالنامے کے افشا اور چوری معاملے میں پٹنہ میں 6 قصورواروں کے خلاف نامزد CBI عدالت میں ایک دوسری چارج شیٹ داخل کی ہے۔ یہ چارج شیٹ تعزیرات ہند کی مختلف شقوں کے تحت داخل کی گئی ہے۔ اِس کے علاوہ، Oasis اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر احسان الحق اور وائس پرنسپل محمد امتیاز عا...

September 20, 2024 3:13 PM

views 24

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ وِشوکرما یوجنا کا، بے شمار کاریگروں پر مثبت اثر ہوا ہے۔ اُن کے ہُنر کو تحفظ ملا ہے اور اقتصادی ترقی کو فروغ حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ وشواکرما یوجنا کا ایک سال مکمل ہونے کی تقریب، ترقی یافتہ بھارت کے ہمارے عزائم کو نئی توانائی دے گی۔ اس پہل سے بے شمار دستکاروں پر اُن کے ہنر کو محفوظ رکھنے اور اقتصادی ترقی کو پروان چڑھانے کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پروگرام کے دوران وزیراعظم نے پی ایم وشواکرما کے م...

September 20, 2024 3:11 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کیلئے زراعت پر مبنی صنعتوں کو فروغ دینے پر زور دیا ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے رانچی کے شہر Namkum میں آج ICAR، سیکنڈری زراعت کے قومی ادارے NISA کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ اِس موقع پر صدر مرمو نے کہا کہ ICAR۔ NISA نے ملک میں زبردست پیداوار کے حصول میں بے مثال تعاون دیا ہے۔ اِدارے نے نہ صرف زراعت سے متعلق تحقیق و ترقی کا کام انجام دیا...

September 20, 2024 3:10 PM

views 29

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نکسلی سرگرمیوں کو مارچ 2026 سے پہلے پہلے ملک سے ختم کردے گی۔ انھوں نے نکسلیوں سے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور خود سپردگی کردیں

وزیر داخلہ امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت نے، نکسلی سرگرمیوں اور نظریات کو مارچ 2026 سے پہلے پہلے جڑ سے ختم کرنے کا فیصلہ کررکھا ہے۔ جناب شاہ نے یہ بات آج نئی دلّی میں اپنی رہائشگاہ پر، چھتیس گڑھ سے نکسلی تشدد کے تقریباً 55 متاثرین کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ مرکز، بستر کے چ...

September 20, 2024 3:07 PM

views 22

خوراک کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے تروپتی مندر کے لڈوؤں میں استعمال شدہ گھی میں جانوروں کی چربی پائے جانے کی تحقیقات کیلئے کہا ہے

خوراک کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ تروپتی مندر کے لڈّوؤں میں، جانوروں کی چربی کی موجودگی، جس کے بارے میں آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نے آواز اٹھائی ہے، ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ نئی دلّی میں آج ایک تقریب سے الگ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب جوشی نے کہا کہ اِس معاملے کی تفصیل سے تحقیقات ہونی چاہئے ...

September 20, 2024 9:47 AM

views 28

وزیراعظم مہاراشٹرمیں وردھا میں نیشنل پی ایم وشوکرما پروگرام میں شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی آج مہاراشٹر میں وردھا جارہے ہیں۔ جناب مودی پی ایم وشوکرما یوجنا کے تحت نیشنل پی ایم وشوکرما پروگرام میں شرکت کریں گے جو ایک سال پورا ہونے کے موقع پر منعقد کیا جارہا ہے۔ جناب مودی پی ایم وشوکرما سے مستفید ہونے والے افراد کو سر ٹیفکیٹ اور قرضے بھی جاری  کریں گے۔ روایتی پیشوں سے واب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔