قومی

September 21, 2024 9:43 PM

views 23

بھارت اور برازیل نے توانائی اور دو طرفہ تجارت کے شعبوں میں موجودہ اشتراک و تعاون اور سود مند تعلقات نیز پائیدار ایندھن بالخصوص حیاتیاتی ایندھن کے شعبے میں باہمی تعاون کا جائزہ لیا

بھارت اور برازیل نے توانائی اور دو طرفہ تجارت کے شعبوں میں موجودہ اشتراک و تعاون اور سود مند تعلقات نیز پائیدار ایندھن بالخصوص حیاتیاتی ایندھن کے شعبے میں باہمی تعاون کا جائزہ لیا۔ یہ بات، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری اور برازیل کے کانکنی اور توانائی کے وزیر Alexander Silveria کے در...

September 21, 2024 9:36 PM

views 12

عمان کے Masirah میں بھارتی فضائیہ نے عمان کی شاہی فضائیہ کے ساتھ فوجی مشق Eastern Bridge-7 کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا

عمان کے Masirah میں بھارتی فضائیہ نے عمان کی شاہی فضائیہ کے ساتھ فوجی مشق Eastern Bridge-7 کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اِس مشق میں کئی اہم تربیتی مشن انجام دیئے گئے۔ اس مشق میں بھارتی فضائیہ کے مِگ-29 اور جَگوار طیارے، جبکہ عمان کی شاہی فضائیہ کے F-16 اور Hawk طیارے نے شرکت کی۔ وزارت دفاع نے کہا ہے...

September 21, 2024 9:35 PM

views 23

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کی وزارت کی سکریٹری Leena Nandan نے آج کہا کہ بین الاقوامی توانائی ایجنسی IEA کا تخمینہ ہے

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کی وزارت کی سکریٹری Leena Nandan نے آج کہا کہ بین الاقوامی توانائی ایجنسی IEA کا تخمینہ ہے کہ مشن LiFE یعنی ماحولیات کیلئے پائیدار طرز زندگی، 2030 تک عالمی سطح پر سالانہ 2 ارب ٹن گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرسکتا ہے۔ اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرس میں ایک سربراہ اجل...

September 21, 2024 9:34 PM

views 16

آج دنیا بھر میں Alzheimer کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد Alzheimer اور Dementia کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا، اِن کے بارے میں صحیح معلومات کو فروغ دینا اور اِن سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنا ہے

آج دنیا بھر میں Alzheimer کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد Alzheimer اور Dementia کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا، اِن کے بارے میں صحیح معلومات کو فروغ دینا اور اِن سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنا ہے۔ Alzheimer ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہے جس میں دماغ کے خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے جس کے سبب یا...

September 21, 2024 5:10 PM

views 23

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کواڈ گروپ بھارت بحرالکاہل خطے میں امن، خوشحالی اور ترقی کیلئے کام کرنے کیلئے ایک اہم گروپ کے طور پر ابھرا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی Delaware میں Wilmington میں Quad رہنماؤں کی چوتھی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئے روانہ ہوچکے ہیں، جو آدھی رات کے بعد شروع ہوگی۔ وزیر اعظم نے امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونے سے پہلے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ صدر بائیڈن، آسٹریلیا کے وزیر اعظم انٹونی اَلبانیز اور جاپان کے وزی...

September 21, 2024 5:08 PM

views 17

بھارت اور برازیل نے ایندھن اور باہمی تجارت کو بڑھانے کے سلسلے میں اپنا تعاون اور اشتراک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت اور برازیل نے باہمی فائدے کے خاطر توانائی کے شعبے میں موجودہ تعاون اور اشتراک کا جائزہ لیا ہے۔ دونوں ملکوں نے باہمی تجارت اور ایندھن، خاص طور پر Bio Fuels کے میدان میں تعاون کا بھی جائزہ لیا۔ بھارت کے پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری جمعرات سے برازیل کے تین روزہ دورے پر ہیں۔...

September 21, 2024 4:53 PM

views 19

مودی حکومت نے لگاتار تیسری مدت میں اقتدار میں آنے کے بعد اپنے سو دن مکمل کرلئے ہیں۔

مودی حکومت نے لگاتار تیسری مدت میں اقتدار میں آنے کے بعد اپنے 100 دن مکمل کرلئے ہیں۔ اس مدت کے دوران، حکومت نے متوسط طبقے، بنیادی ڈھانچے، کسانوں، خواتین اور نوجوانوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، پندرہ لاکھ کروڑروپے مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا ہے۔ حکومت نے ملک میں متوسط طبقے کو بااختیاربنانے کی غرض سے...

September 21, 2024 4:44 PM

views 20

وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری نے بیمے سے متعلق سہولیات کو مختلف شعبوں اور اداروں تک توسیع دینے کی غرض سے ایک کلیدی نصب العین کی حمایت کی ہے۔

وزیراعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے بیمے سے متعلق سہولیات کو مختلف شعبوں اور اداروں تک توسیع دینے کی غرض سے ایک کلیدی نصب العین کی حمایت کی ہے۔ نئی دلی میں کَل آفات کے بندوبست کے متعلق قومی اتھارٹی NDMA کی ورک شاپ سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر مشرا نے بھارت سمیت، دنیا بھرمیں قدرتی آفات کے واقع...

September 20, 2024 9:49 PM

views 30

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنونے نئی دلّی سے بھارت-نیپال میتری یاترا سیاحتی ٹرین کو جھنڈی دکھاکرروانہ کیا

ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج نئی دلّی کے حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن سے بھارت-نیپال میتری یاترا سیاحتی ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ 10 دنوں کا یہ بھارت-نیپال میتری یاترا، بھارت اور نیپال کے کئی مذہبی مقامات سے گزرے گا۔ 10 دنوں کے دوران، سیاح، بھارت میں آیودھیا، وارانسی اور سیتامڑھی اور...

September 20, 2024 9:48 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے دستکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ پی ایم وشوکرما اسکیم سے فائدہ اٹھاکر کاروباری اور تاجر بنیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہنرمندوں اور دستکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ PM وشوکرما اسکیم سے فائدہ اٹھاکر کاروباری اور تاجر بنیں۔ آج مہاراشٹر کے Vardha میں PM وشوکرما یوجنا کے ایک سال مکمل ہونے پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ اسکیم ملک کی ہزاروں سال پرانی ہنرمندیوں کو استعمال کرتے ہوئے ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔