June 17, 2024 9:34 PM June 17, 2024 9:34 PM
22
آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
عید الاضحی آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر لوگوں نے آج صبح عید گاہوں اور مساجد میں عید کی نماز ادا کی۔ بعد میں انھوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی۔ قومی راجدھانی دلّی میں جامع مسجد، فتح پوری مسجد اور شاہی عیدگاہ میں لوگوں نے کثیر تعداد میں عید کی ن...