June 19, 2024 10:12 AM June 19, 2024 10:12 AM
8
وزیراعظم نریندر مودی بہار میں راجگیر کے مقام پر نالندہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی آج، نالندہ ضلعے میں راج گیر کے مقام پر، نالندہ یونیورسٹی کے نئے کیمپس کا افتتاح کرنے کیلئے بہار کا دورہ کریں گے۔ افتتاح کی یہ تقریب، یونیورسٹی کے احاطے میں سشما سوراج آڈیٹوریم میں صبح دس بجے شروع ہوگی۔ نالندہ یونیورسٹی کو، بھارت اور مشرقی ایشیا کے سربراہ ملکوں کے درمیان، ایک اشت...