June 21, 2024 9:45 AM June 21, 2024 9:45 AM
23
سرکار کمرشل کوئلہ کانوں کی نیلامی کا دسواں مرحلہ آج سے شروع کررہی ہے
حکومت آج سے کمرشل کوئلہ بلاک کی نیلامی کے دسویں دور کا آغاز کر رہی ہے۔ اِس مرحلے کے تحت 60 بلاک کی نیلامی ہوگی۔کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی۔کشن ریڈی حیدرآباد میں اس نیلامی کا آغازکریں گے۔ ایک بیان میں کوئلے کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ بلاک مختلف ریاستوں اور خطوں کے اہم مقامات پر واقع ہیں اور اِن س...