June 22, 2024 9:53 AM June 22, 2024 9:53 AM
13
وزیراعظم مودی آج نئی دلی میں، بنگلہ دیش کی اپنی ہم منصب شیخ حسینہ کے ساتھ بات چیت کریں گے
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں بنگلہ دیش کی اپنی ہم منصب شیخ حسینہ سے بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے کیلئے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ بھارت اور بنگلہ دیش، مختلف معاملات پر کئی سمجھوتوں پر بھی دستخط کریں گے۔ محترمہ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر کَل نئی دل...