June 23, 2024 3:06 PM June 23, 2024 3:06 PM
25
وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک میں سیلاب سے پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کی خاطر مجموعی تیاریوں کا جائزہ لیا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک میں سیلاب سے پیدا ہونے والے حالات سے نمٹنے کی خاطر مجموعی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اعلیٰ سطح کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔یہ میٹنگ نئی دلی میں نارتھ بلاک میں امور داخلہ کی وزارت میں ہوئی۔ اِس میٹنگ میں جل شکتی محکمے کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل ، امور داخلہ کے وزیر مم...