قومی

September 27, 2024 9:48 PM

views 20

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن ہر سال 27 ستمبر کو لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے اور معیشتوں کے فروغ میں سیاحت کے رول کو اُجاگر کرنے کی غرض سے منایا جاتا ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے ’سیاحت اور امن‘۔ اِس موقع پر سیاحت کی وزارت نے آج کئی اقدامات کا آغاز کیا ہے، جِن میں Paryatan ...

September 27, 2024 3:36 PM

views 16

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جارہاہے

آج دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ لوگوں کو جوڑنے اور معیشتوں کو تقویت پہنچانے میں سیاحت کے رول کو اُجاگر کرنے کیلئے ہر سال 27 ستمبر کو یہ دن منایا  جاتا ہے۔ اس سال کا موضوع ہے: ”سیاحت اور امن“ مستقبل کی نسلوں کیلئے زیادہ پائیدار اور مساویانہ سیاحتی صنعت کو فروغ دینا بھی اِس کا مقصد ہے...

September 27, 2024 3:34 PM

views 27

وزیراعظم”من کی بات“ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی اتوار کو دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ان کا 114 واں ماہانہ ریڈیو پروگرام ہوگا جبکہ جناب مودی کے مسلسل تیسری مدت کے لیے اپنا عہدہ سنبھانے کے بعد، یہ ان کا چوتھا ریڈیو پروگرام ہوگا۔ یہ...

September 27, 2024 3:33 PM

views 25

’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے تحت 80 کروڑ سے زیادہ پودے لگائے گئے

شجرکاری کی ایک بڑی مہم ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے تحت، پورے ملک میں اب تک 80 کروڑ سے زیادہ پودے لگائے گئے ہیں۔ ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کی وزارت نے 80 کروڑ پودے لگانے سے متعلق اپنا جرأت مندانہ اور بڑا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔ وزارت کے مطابق، یہ ہدف حتمی مدت سے پانچ روز قبل ہی اِس ماہ...

September 27, 2024 3:13 PM

views 17

قومی جانچ ایجنسی نے متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائی شروع کی

قومی تحقیقاتی ایجنسی، NIA نے جموں کے راجوری اور ریاسی ضلعوں میں متعدد مقامات پر تلاش کی کارروائی شروع کی۔ اُس نے اس سال جون میں ایک بس پر ہوئے جان لیوا دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے حصے کے طور پر یہ کارروائی شروع کی ہے۔ یہ بس ریاسی ضلع میں شیو Khori مندر سے عقیدتمندوں کو لے کر آ رہی تھی کہ دہشت گرد...

September 27, 2024 10:02 AM

views 24

مرکزی سرکار نے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے کارکنوں کیلئے کم از کم اُجرت کی شرحوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی سرکار نے مہنگائی بھتے پر نظرثانی کرکے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے کارکنوں کیلئے کم از کم اُجرت کی شرحوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کم از کم اجرت کی شرحیں ہُنرمندی کی سطح کی بنیاد پر طے کی جاتی ہیں، جس میں ہنرمند، غیرہنرمند، نیم ہنرمند اور بہت زیادہ ہنرمند کے زمرے شامل ہیں۔ اِس کے علاوہ جغرافیا...

September 27, 2024 10:01 AM

views 29

سرکار نے آدھار اور PAN کارڈ سمیت لوگوں کی اہم ذاتی جانکاری افشا کرنے والی ویب سائٹس کو block کئے جانے کا حکم دیا ہے۔

سرکار نے آدھار اور PAN کارڈ سمیت لوگوں کی اہم ذاتی جانکاری افشا کرنے والی ویب سائٹس کو block کئے جانے کا حکم دیا ہے۔ الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے اس طرح کی ویب سائٹس کی نشاندہی کی ہے۔ اِس کے علاوہ انڈین کمپیوٹر ایمرجنسی Response ٹیم نے متعلقہ ویب سائٹس میں سکیورٹی سے متعلق کچھ خامیو...

September 27, 2024 9:58 AM

views 10

عالمی اختراعی اشاریے 2024 میں بھارت اپنی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے 133 عالمی معیشتوں میں اب 39 ویں مقام پر آگیا ہے۔

عالمی اختراعی اشاریے 2024 میں بھارت اپنی کارکردگی بہتر بناتے ہوئے 133 عالمی معیشتوں میں اب 39 ویں مقام پر آگیا ہے۔ کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اعلان کیا ہے کہ وسطی اور جنوبی ایشیا کے خطے میں 10 معیشتوں میں بھارت اول مقام پر ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب گوئل نے وزیراعظم نریندر مودی...

September 27, 2024 9:47 AM

views 33

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل برازیل کے اپنے ہم منصب اور جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ کے ہمراہ IBSA وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل برازیل کے اپنے ہم منصب Mauro Vieira اور جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ Ronalad Lamola کے ہمراہ IBSA وزراء خارجہ کی میٹنگ میں شرکت کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے کہا IBSA کے ملکوں نے عالمی ترقی سے متعلق تبادلہئ خیال، پائیدار ترقیاتی اہداف، غریبی کے خاتمے، کثیر ملکی نظام اور جنوب...

September 27, 2024 9:44 AM

views 21

خوراک اور عوامی نظامِ تقسیم محکمے کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ بھارت ایتھینول کی پیداوار اور کھپت کرنے والا دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔

خوراک اور عوامی نظامِ تقسیم محکمے کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ بھارت ایتھینول کی پیداوار اور کھپت کرنے والا دنیا کا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ نئی دلّی میں اِنڈیا شوگر اور بایو توانائی سے متعلق دو روزہ کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اِس بات پر زور دیا کہ حکومت ایک متحرک اور پائیدا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔