September 28, 2024 9:49 PM
27
وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
وزیرا عظم نریندر مودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 114 واں نشریہ ہوگا۔ جناب مودی کے لگاتار تیسری بار وزیر اعظم بننے کے بعد یہ چوتھا پروگرام ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے...