قومی

June 26, 2024 3:23 PM June 26, 2024 3:23 PM

views 25

امرناتھ یاترا 2024 کیلئے تین جہتی سیکورٹی نظام نافذ کیا گیا۔ ہائی ٹیک نگرانی کا انتظام کیا گیا ہے اور نیم فوجی دستے تعینات کیے گئے ہیں

جموں کشمیر میں اِس سال امرناتھ یاترا کیلئے جموں میں یاتری نیواس اور دیگر بنیادی کیمپوں میں اور اُن کے اطراف تین سطحی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ عقیدتمندوں اور عام ٹریفک کی نگرانی کیلئے جموں سری نگر قومی شاہراہ پر جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔  ...

June 26, 2024 3:20 PM June 26, 2024 3:20 PM

views 36

اروند کجریوال نے ضمانت پر روک لگائے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپنی عرضی واپس لے لی ہے

آج سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کو اپنی اُس درخواست کو واپس لینے کی اجازت دے دی ہے، جس میں مبینہ شراب پالیسی گھپلے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں اُن کی ضمانت کی درخواست پر دلی ہائیکورٹ کے عبوری روک لگانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھ...

June 26, 2024 10:20 AM June 26, 2024 10:20 AM

views 18

اٹھارہویں لوک سبھا کے اسپیکر کا چناؤ آج ہوگا۔ این ڈی اے کے اوم برلا جبکہ آئی-این-ڈی-آئی-اے کی طرف سے کے۔سریش انتخابی میدان میں ہیں

18 ویں لوک سبھا کے اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔ BJP کے سرکردہ لیڈر اوم برلا اِس بار بھی اِس عہدے کے لیے NDA کے امیدوار ہیں۔ وہ پچھلی لوک سبھا میں بھی اسپیکر کے عہدے پر فائز تھے۔ دوسری طرف اپوزیشن کے آئی این ڈی آئی اے اتحاد نے اِس عہدے کیلئے کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ کے۔سریش کو میدان میں اتارا ہے۔...

June 26, 2024 10:18 AM June 26, 2024 10:18 AM

views 8

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ افریقہ، بھارت کی اولین ترجیحات میں شامل رہے گا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ افریقہ، بھارت کی اوّلین ترجیحات میں شامل رہے گا۔ نئی دلّی میں کَل یومِ افریقہ کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ افریقہ کے ساتھ، بھارت کی شراکت داری، دفاعی معاملات اور اقتصادی مفادات سے بھی آگے ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ...

June 26, 2024 10:15 AM June 26, 2024 10:15 AM

views 13

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ اگلے پانچ سال میں ایٹمی بجلی تیار کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں تقریباً 70 فیصد کا اضافہ ہوجائے گا

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اعتماد ظاہر کیا کہ نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ بات نئی دلی میں، ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ سے کہی۔ یہ میٹنگ ایٹمی توانائی کے محکمے کے، 100 دن کے کام کاج کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ...

June 26, 2024 10:13 AM June 26, 2024 10:13 AM

views 14

ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارت جی ڈی پی  کی آٹھ فیصد شرح ترقی کی جانب خوش اسلوبی سے گامزن ہے

ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارت ترقی کے اپنے سفر میں ڈھانچے کے اعتبار سے بڑی تبدیلی کے قریب پہنچ گیا ہے اور ثابت قدمی کے ساتھ GDP کی آٹھ فیصد کی شرح ترقی کی جانب گامزن ہے۔ کَل ممبئی میں بامبے چیمبرس آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی 188 ویں سالانہ جنرل میٹنگAGM  سے خطاب کرتے ہوئے جناب دا...

June 25, 2024 10:09 PM June 25, 2024 10:09 PM

views 17

لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب، اتفاق رائے کے ساتھ بلامخالفت کیا جانا چاہیے:کرن رجیجو

پارلیمانی امور کے وزیر کرین ریجیجو نے آج زور دے کر کہا ہے کہ لوک سبھا اسپیکر کا انتخاب، اتفاق رائے کے ساتھ بلامخالفت کیا جانا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے جناب ریجیجو نے کہا کہ آزادی کے بعد سے اب تک، اسپیکر کے عہدے کے لیے کوئی انتخاب منعقد نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکوم...

June 25, 2024 10:05 PM June 25, 2024 10:05 PM

views 15

نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج اعتماد ظاہر کیا کہ نیوکلیائی بجلی پیدا کرنے کی بھارت کی صلاحیت میں اگلے پانچ سال میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ بات نئی دلی میں، ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ سے کہی۔ یہ میٹنگ ایٹمی توانائی کے محکمے کے، 100 دن کے کام کاج کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے منع...

June 25, 2024 10:02 PM June 25, 2024 10:02 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج قزاخستان کے صدر سے ٹیلیفون پر بات کی

وزیر اعظم نریندر مودی اور قزاخستان کے صدر Kassym Jomart Tokayev نے دو طرفہ کلیدی شراکت داری کو فروغ دینے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کو دہرایا۔ جناب مودی نے آج قزاخستان کے صدر سے ٹیلیفون پر بات کی۔ صدر Tokayev نے دنیا کے سب سے بڑے جمہوری عمل کا کامیابی سے ہمکنار کرنے اور تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم چُ...

June 25, 2024 9:58 PM June 25, 2024 9:58 PM

views 12

جے پی نڈا نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی کی کہ کانگریس کی سوچ یا اِس کے کام کرنے کے انداز میں جمہوریت کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے

مرکزی وزیر اور BJP صدر جے پی نڈا نے آج کانگریس پر یہ کہتے ہوئے نکتہ چینی کی کہ کانگریس کی سوچ  یا  اِس کے کام کرنے کے انداز میں جمہوریت کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔ BJP صدر ”جمہوریت کے سیاہ دن“ کے موضوع پر ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے، جس کا انعقاد، 1975 میں لاگو کی گئی ایمرجنسی کے خلاف احتجاج میں، ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔