June 27, 2024 2:42 PM June 27, 2024 2:42 PM
6
سرکار نے حالیہ پیپر لیک معاملے کی چھان بین کرنے اور قصورواروں کو سزا دینے کا پختہ ارادہ کررکھا ہے: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں کشمیر کے عوام نے ریکارڈ تعداد میں ووٹ دے کر بھارت کے دشمنوں کو منھ توڑ جواب دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہاں ووٹنگ کا دسیوں سال سے چلا آرہا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ...