قومی

October 3, 2024 10:58 AM

views 34

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے راجستھان کے دو روزہ دورے پر جائیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے راجستھان کا دو روزہ دورہ شروع کررہی ہیں۔ اپنے دورے کے دوران صدر جمہوریہ کَل اُدے پور میں موہن لال Sukhadia یونیورسٹی کی 32 ویں تقسیم اسناد کی تقریب میں شرکت کریں گی۔    کَل صدر جمہوریہ صفائی ستھرائی اور صحت مند معاشرے کیلئے روحانیت کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں ش...

October 3, 2024 10:56 AM

views 19

دیوی درگا کی پوجا کا نو روزہ فیسٹیول، نوراتری پورے مذہبی عقیدت اور جذبے کے ساتھ آج سے شروع ہوگیا ہے۔

دیوی دُرگا کی پوجا کا نو روزہ فیسٹول نوراتری آج سے پورے بھارت میں مذہبی عقیدت اور جوش وجذبے سے شروع ہورہاہے۔ اس دوران عقیدت مند، گجرات کے مختلف شکتی پیٹھوں کا دورہ کررہے ہیں، جس میں بناس کانٹھا کا اَمبا دیوی مندر پَوا گڑھ کا مہاکالی مندر خصوصی اہمیت کے حامل ہیں اور عقیدتمند دیگر مذہبی مقامات کا دورہ...

October 2, 2024 10:23 PM

views 23

مہاتما گاندھی کی پوتی سُمترا گاندھی کلکرنی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے کہ وہ بابائے قوم کے نظریات کو برقرار رکھے ہوئے ہیں

مہاتما گاندھی کی پوتی سُمترا گاندھی Kulkarni نے یہ کہتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی ہے کہ وہ بابائے قوم کے نظریات کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ انگریزی کے ایک روزنامے میں وزیر اعظم کی جانب سے مہاتما گاندھی کے نظریات کو برقرار رکھنے کے عنوان سے ایک آرٹیکل میں محترمہ Kulkarni نے کہا کہ وزیر اعظ...

October 2, 2024 10:11 PM

views 30

بھارت نے سوڈان کے خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئے حملوں کی رپورٹوں پر سنگین تشویش کا اظہار کیا ہے

بھارت نے سوڈان کے خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئے حملوں کی رپورٹوں پر سنگین تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ کسی بھی لڑائی میں سفارتی حدود کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیئے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ بھارت، سوڈان میں سکیورٹی کی صورتحال پر نظر رکھے ہو...

October 2, 2024 10:28 PM

views 29

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم مودی نے یہودیوں کے نئے سال کے مقدس موقع پر یہودی برادری کو مبارکباد دی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے یہودیوں کے نئے سال Rosh Hashanah کے مقدس موقع پر یہودی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدرِ جمہوریہ نے اسرائیل اور پوری دنیا میں تمام یہودی برادری کے ساتھ اسرائیل کے صدر Isaac Herzog کے تئیں نیک خواہشات ظاہر کی ہیں۔ وزیر اعظم نر...

October 2, 2024 9:59 PM

views 33

وزیر اعظم مودی نے جھارکھنڈ، ہزاری باغ میں 83 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کا ایک روزہ دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی نے 83 ہزار کرور روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ ان پروجیکٹوں میں اُناسی ہزار کرور روپے سے زیادہ کی مجموعی لاگت سے Dharti Aaba Jajatiya Gram Utkarsh Ab...

October 2, 2024 9:58 PM

views 30

وزیر اعظم مودی کو سووچھ بھارت مشن کے 10 سال مکمل ہونے پر عالمی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے

دنیا کے مختلف رہنماؤں اور عالمی تنظیموں نے سووچھ بھارت مشن کے کامیابی کے ساتھ 10 سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغامات میں انہوں نے، اِس بات پر زور دیا کہ کس طرح اس مہم نے بہتر صفائی ستھرائی مہم کے ذریعے بھارت کو پوری طرح تبدیل کرکے رکھ دیا ہے اور اس سے ملک میں اہم ت...

October 2, 2024 2:39 PM

views 22

مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان میں نئی دلی نے اپنے شہریوں کو ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے

مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے مشورے میں وزارت نے ایران میں قیام پذیر بھارتیوں کو چوکس رہنے اور تہران میں واقع بھارتی سفارتخانے سے رابطے میں رہنے کو کہا ہے۔ وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ وہ خطے میں بگڑتی سلام...

October 2, 2024 2:38 PM

views 30

وزیراعظم جھارکھنڈ میں 83 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی 83 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ لاگت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ ان پروجیکٹوں میں اُناسی ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مجموعی لاگت سے Dharti Aaba Janjatiya Gram Ut...

October 2, 2024 2:32 PM

views 23

بابائے قوم مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر آج قوم خراج عقیدت پیش کر رہی ہے

قوم، آج بابائے قوم، مہاتما گاندھی کے 155ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے باپو کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملک بھر میں اور بیرون ملک، بھارتی مشنوں میں بہت سی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ قوم، آج سابق وزیراعظم ل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔