قومی

October 4, 2024 2:43 PM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انقلابی مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو اُن کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انقلابی مجاہد آزادی شیام جی کرشن ورما کو اُن کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے شیام جی کرشن ورما کے غیر متزلزل جذبے اور ملک کے تئیں اُن کے عزم کو اُجاگر کیا اور زور دے کر کہا کہ اُن کی وراثت نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ انہوں نے کہا ک...

October 4, 2024 2:37 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راجستھان میں ماؤنٹ ابو کے مقام پر ایک عالمی سربراہ کانفرنس سے خطاب کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راجستھان میں ماؤنٹ ابو کے مقام پر ایک عالمی سربراہ کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس کانفرنس کا موضوع تھا: ’صاف ستھرے اور صحت مند معاشرے کیلئے روحانیت‘ صدر جمہوریہ نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ حکومت، کیمیائی کھاد کے بجائے قدرتی کھاد کا استعمال کرکے قدرتی طریقے سے کی جانے وال...

October 4, 2024 2:29 PM

views 23

سپریم کورٹ نے آندھراپردیش کے تروپتی مندر میں لڈو تیار کرنے میں ملاوٹی گھی کے مبینہ استعمال کی تحقیقات کرانے کیلئے ایک آزاد SIT قائم کرنے کے احکامات دئیے ہیں

سپریم کورٹ نے ترومالا مندر میں Prasadam لڈو تیار کرنے میں ملاوٹی گھی کے استعمال سے متعلق الزامات کی تحقیقات کی غرض سے، ایک آزادانہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم SIT تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ اس SIT میں، CBI اور آندھراپردیش کے دو دو عہدیدار اور خوراک کے تحفظ اور معیار سے متعلق بھارتی اتھارٹی FSSAI کا ایک سینئر ...

October 4, 2024 2:28 PM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کولمبو میں سری لنکا کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ بات چیت کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سری لنکا کے ایک دن کے دورے پر آج کولمبو پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر جے شنکر سری لنکا کی اعلیٰ لیڈرشپ کے ساتھ میٹنگیں کریں گے۔جناب جے شنکر اپنے اِس دورے کے دوران صدر انورا کمارا دِسّانائکے اور وزیر اعظم ڈاکٹر Harini Amarasuriya سے ملاقات کریں گے۔ توقع ہے کہ وہ ...

October 4, 2024 9:44 AM

views 18

مرکز نے مراٹھی، بنگالی، آسامی، پالی اور پراکِرت زبانوں کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں کابینہ نے مراٹھی، پالی، Prakrit، آسامی اور بنگالی زبانوں کو کلاسیکل زبان کا درجہ دینے کو منظوری دے دی ہے۔ کلاسیکل زبانیں بھارت کی قدیم ثقافتی وراثت کے ایک محافظ کے طور پر خدمات انجام دیتی ہیں اور ہر طبقے کی تاریخی اور ثقافت کی لازمی عکاس ہیں۔ حکومت نے 12 اکتوبر 20...

October 4, 2024 9:41 AM

views 18

مرکزی کابینہ نے ریلوے کے ملازمین کو 78 دن کا بونس دیئے جانے کو منظوری دے دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے 11 لاکھ 72 ہزار سے زیادہ ریلوے ملازمین کیلئے 78 دن کے کام کاج سے منسلک بونس کو منظوری دی ہے۔ بونس کی رقم 2 ہزار اور 29 کروڑ روپے ہوگی۔ اطلاعات و نشریات اور ریلوے کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے بتایا کہ کام کاج سے منسلک بونس کی ادائیگی ایک ترغیب کے طور پر کام کرے گی جس سے ریلوے کی کارکرد...

October 4, 2024 9:39 AM

views 35

کابینہ نے تین کوریڈور پر مشتمل چنئی میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کو بھی منظوری دے دی ہے۔

 مرکزی کابینہ نے تین کوریڈور پر مشتمل چنئی میٹرو ریل پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کو بھی منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت 128 اسٹیشنوں کے ساتھ لائن کی کُل 119 کلو میٹر لمبائی کو منظوری دی گئی ہے۔ دوسرے مرحلے کے مکمل ہوجانے کے بعد چنئی میں کُل 173 کلو میٹر کا میٹرو ریل نیٹ ورک ہوجائے گا۔ حکومت نے 2024-25 سے 2030...

October 4, 2024 9:36 AM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں کوٹلیہ اقتصادی کونکلیو سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج شام نئی دلی میں کوٹلیہ معاشی کانکلیو سے خطاب کریں گے۔ کوٹلیہ معاشی کانکلیو کا تیسرا ایڈیشن آج سے 6 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اِس سال کے کانکلیو میں گرین ٹرانزیشن کی مالی معاونت، جغرافیائی معاشی پھیلاؤ اور شرح نمو پر مضمرات اور دیگر کے درمیان لچک کو برقرار رکھنے کیلئے پالیسی کارر...

October 4, 2024 9:30 AM

views 16

نیپال بھارت کے پاور گِرڈ کے ذریعہ بنگلہ دیش کو 40 میگاواٹ بجلی برآمد کرے گا۔

بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش نے ایک سہ فریقی معاہدے پر دستخط کئے ہیں، جس کے تحت نیپال بھارت کے پاور گِرڈ کے ذریعہ بنگلہ دیش کو 40 میگاواٹ بجلی برآمد کرے گا۔ کَل کٹھمنڈ میں اس سہ فریقی معاہدے پر دستخط کئے گئے، جس کے تحت پہلی مرتبہ نیپال بنگلہ دیش کو بجلی فروخت کر پائے گا۔ نیپال صرف بھارت کو بجلی برآمد ...

October 3, 2024 10:32 PM

views 15

سرکار نے آج وزیر اعظم کے انٹرن شپ اسکیم کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کیاہے

سرکار نے آج وزیر اعظم کے انٹرن شپ اسکیم کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کیاہے۔ اس کا مقصد ایک کروڑ نوجوانوں کو 5 برسوں میں پانچ سو بڑی کمپنیوں میں انٹرن شپ کا موقع فراہم کرنا ہے۔ کارپوریٹ امور کی وزارت کے ذرائع نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران پائلٹ پروجیکٹ کا مجموعی خرچ 800 کروڑ روپے ہوگا اور یہ گجرات، ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔