قومی

October 5, 2024 4:43 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر میں تیئیس ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کی شروعات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے واشِم میں Pohardevi میں بنجارا وراثت میوزم کا افتتاح کیا۔ اِس چار منزلہ میوزیم میں 13 گیلریاں ہیں اور اِن میں بنجارا تحریک اور بنجارا رہنماؤں کی تصاویر کے ذریعے بنجارا فرقے کی وراثت کی عکاسی کی گئی ہے۔ واشِم پہنچنے کے بعد وزیر اعظم نے سنت سیوا لال مہاراج اور سنت رام راؤ مہار...

October 5, 2024 4:15 PM

views 27

ملک بھر کے ماہرین تعلیم اور محققین نے پانچ بھارتی زبانوں کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے مرکزی کابینہ کے حالیہ فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

ملک بھر کے ماہرین تعلیم اور محققین نے پانچ بھارتی زبانوں کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے مرکزی کابینہ کے حالیہ فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ کابینہ نے جمعرات کو آسامی، بنگالی، مراٹھی، پالی اور پراکرت کو کلاسیکی زبانوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ درجہ ملنے سے اِن زبانوں کے لیے اپنے مطالعے اور تحفظ کو فر...

October 5, 2024 4:13 PM

views 27

قومی تحقیقاتی ایجنسی جموں و کشمیر، اترپردیش، آسام اور دلی میں بائیس مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA جموں و کشمیر، اترپردیش، آسام اور دلی میں 22 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔تلاشی کی یہ کارروائیاں دہشت گرد گروپ جیش محمد کی کاروائیوں سے منسلک ایک کیس میں انجام دی جا رہی ہیں۔

October 5, 2024 4:08 PM

views 28

وزیر خارجہ ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کی چوٹی میٹنگ میں شرکت کیلئے پاکستان جائیں گے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کی چوٹی میٹنگ میں شرکت کیلئے پاکستان جائیں گے۔ یہ چوٹی میٹنگ اس مہینے کی 15 اور 16 تاریخ کو اسلام آباد میں ہوگی۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے، اُن کے اس دورے کی تصدیق کی۔ ذاکر نائک کے پاکستان کے دورے کے بارے میں جنا...

October 5, 2024 10:35 AM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر میں 56 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی، پی۔ایم کسان اسکیم کی  18ویں قسط بھی جاری کریں گے۔

  وزیراعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر کا ایک دن کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم Washim میں تقریباً 23 ہزار 300 کروڑ روپے مالیت کے زراعت اور مویشی پروری کے شعبے سے وابستہ مختلف پہل قدمیوں کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی بنجارا کمیونٹی کے مالامال ورثے کا جشن مناتے ہوئے بنجارا وراثت میوزیم کا بھی ...

October 4, 2024 9:50 PM

views 37

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے پانچ سیمی کنڈکٹرس پلانٹس، جلد ہی دنیا کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے اور Made in India چپس، دنیا کیلئے قابل رسائی ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت کے پانچ سیمی کنڈکٹرس پلانٹس، جلد ہی دنیا کے مختلف حصوں میں لگائے جائیں گے اور Made in India چپس، دنیا کیلئے قابل رسائی ہوں گے۔ نئی دلّی میں Kautilya اقتصادی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت، موبائل فونز کے درآمد کنندہ ملک سے موبائل تیار کرنے ...

October 4, 2024 9:48 PM

views 28

صدر جمہوریہ درپدی مرمو نے سبھی لوگوں سے مرکزی حکومت کی شجرکاری مہم ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راجستھان کے Mount Abu میں ”صاف ستھرے اور صحتمند سماج کیلئے روحانیت“ کے موضوع پر عالمی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقعے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ نے ہر شخص پر زور دیا کہ وہ مرکزی حکومت کی شجرکاری مہم ”ایک پیڑ ماں کے نام“ میں حصہ لے۔ صدرِ جمہوریہ مرمو نے کہا کہ ...

October 4, 2024 9:46 PM

views 27

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت، دفاعی صنعت کو برآمدات پر مرکوز اور بھارت کو عالمی سطح پر مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے کیلئے پُرعزم ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ حکومت، دفاعی صنعت کو برآمدات پر مرکوز اور بھارت کو عالمی سطح پر مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ نئی دلّی میں سوسائٹی آف انڈین ڈیفنس مینوفیکچررس SIDM کی 7 ویں سالانہ جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ گھریلو سطح پر دفاعی ساز و سامان کی پید...

October 4, 2024 9:45 PM

views 19

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ ایک طرف مودی حکومت منشیات سے پاک بھارت کیلئے بالکل برداشت نہ کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ ایک طرف مودی حکومت منشیات سے پاک بھارت کیلئے بالکل برداشت نہ کرنے کی پالیسی اپنا رہی ہے اور دوسری طرف پانچ ہزار 600 کروڑ روپئے کے اِس معاملے میں کانگریس کے ایک بڑے لیڈر کا ملوث ہونا اور شمالی بھارت سے ضبط کی گئی منشیات کی کھیپ انتہائی خطرناک اور شرمناک ہے۔ ایک سوشل...

October 4, 2024 9:41 PM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد والی شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم SCO سربراہ کانفرنس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے آج سہ پہر نئی دلّی میں صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے اِس بات کی تصدیق کی۔ ذاکر نائک کے پاکستان دورے کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔