October 6, 2024 10:51 AM
16
مالدیپ کے صدر محمدمعزو بھارت کے پانچ روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu بھارت کے پانچ روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کریں گے۔ مالدیپ کے صدر، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کریں گے۔ ڈاکٹر Muizzu بھارت میں اپنے قیا...