قومی

October 7, 2024 9:39 PM

views 68

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بائیں بازو سے متاثرہ تمام ریاستیں، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں تاکہ مارچ 2026 تک ماؤنوازوں کا پوری طرح خاتمہ کیا جاسکے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بائیں بازو سے متاثرہ تمام ریاستیں، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں تاکہ مارچ 2026 تک ماؤنوازوں کا پوری طرح خاتمہ کیا جاسکے۔ جناب شاہ نے کہا ہے کہ نکسلزم کی لعنت کو ایک ہی بار میں پوری طرح سے خاتمہ کیلئے آخر تک کوشش کرنا ضروری ہے۔ جنا...

October 7, 2024 9:35 PM

views 22

زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاشتکاری کے کلچر کو بہتر بنانے پر کام کررہی ہے

زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج کہا ہے کہ حکومت ملک میں کاشتکاری کے کلچر کو بہتر بنانے پر کام کررہی ہے۔ آج نئی دلّی میں کسانوں اور کسانوں کی یونین کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد، وزیر موصوف نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت نے کسانوں کی بھلائی کیلئے کرشی وِکاس یوجنا اور فصل بیمہ یوجنا جیسی اسکیموں ...

October 7, 2024 3:11 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دِلی میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معزو سے بات چیت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئی دِلی میں حیدرآباد ہاؤس میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معزو سے بات چیت کی ہے۔ میٹنگ کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ اِس سے قبل آج صبح مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معزو کو راشٹرپتی بھون میں باضابطہ استقبالیہ دیا گیا۔ صدرج...

October 7, 2024 3:09 PM

views 22

امت شاہ نے بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا ہے کہ حکومت کے مرکز اور ریاست کے درمیان بہتر تال میل کی بدولت ملک سے نکسلی مسئلے کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگیا ہے۔ جناب شاہ نے آج نئی دِلی میں بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اُنہوں نے کہاکہ نکسلزم ترقی ...

October 7, 2024 3:05 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے سرکاری عہدے پر فائز رہتے ہوئے آج 23 برس مکمل کرلئے

جناب نریندر مودی کے سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے آج 23 سال پورے ہوگئے ہیں۔ 2001 میں آج ہی کے دن جناب مودی نے پہلی بار گجرات کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر جناب نریندر مودی کے اقدامات سے تحریک لیتے ہوئے مرکز میں NDA حکومت نے کئی فلاحی پروگرام شروع کیے۔ اکثر ”گجرات ماڈل“ ک...

October 7, 2024 3:03 PM

views 27

لالو پرساد یادو،تیجسوی اور تیج پرتاپ یادو کو ضمانت ملی

آج دِلی کی ایک عدالت نے زمین کے بدلے نوکری سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں RJD کے سربراہ اور ریلوے کے سابق وزیر لالو پرساد یادو کو اُن کے بیٹوں تیجسوی یادو اور تیج پرتاپ یادو سمیت ضمانت دے دی۔ عدالت نے سبھی ملزمان کو یہ کہتے ہوئے ضمانت دی ہے کہ اُنہیں گرفتار کئے بغیر اُن کے خلاف فردِ ج...

October 7, 2024 9:58 AM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں مالدیپ کے صدر محمد معِیزو سے بات چیت کریں گے، امید ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کچھ معاہدوں پر دستخط کیے جائیں

وزیراعظم نریندر مودی، آج نئی دلی میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu کے ساتھ باہمی، علاقائی اور آپسی مفاد کے بین الاقوامی امور پر بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ بات چیت کے بعد، دونوں ملکوں کے درمیان کئی سمجھوتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ بات چیت سے پہلے، مالدیپ کے صدر کو راشٹر پتی بھون میں باضابطہ طور پر ...

October 7, 2024 9:57 AM

views 18

وزیرداخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں، بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے

وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں، بائیں بازو کی انتہاپسندی سے متاثرہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ  ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ آندھرا پردیش، بہار، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، تلنگانہ، اڈیشہ، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش کے وزرائے اعلیٰ اِس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ پانچ مرکزی وزراء بھی، جو بائیں بازو ...

October 7, 2024 9:55 AM

views 16

جناب نریندر مودی کے سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے آج 23 سال پورے ہوگئے ہیں

جناب نریندر مودی کے سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے آج 23 سال پورے ہوگئے ہیں۔ 2001 میں آج ہی کے دن جناب مودی نے پہلی بار گجرات کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر جناب نریندر مودی کے اقدامات سے تحریک لیتے ہوئے مرکز میں NDA حکومت نے کئی فلاحی پروگرام شروع کیے۔ اکثر ”گجرات ماڈل“ ک...

October 7, 2024 9:50 AM

views 19

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ خلا سے متعلق اسٹارٹ اپس کے لیے نئے پروجیکٹوں کے فنڈ کے واسطے ایک ہزار کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ خلا سے متعلق اسٹارٹ اپس کے لیے نئے پروجیکٹوں کے فنڈ کے واسطے ایک ہزار کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ نئی دلی میں مودی حکومت کی تیسری مدتِ کار کے پہلے 100 دن کی اہم خصوصیات کے بارے میں اظہار کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ملک میں گذشتہ دس سال می...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔