قومی

October 8, 2024 3:39 PM

views 32

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور گوا میں کَل تک کہیں کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ اِدھر بھارتی موسمیات محکمے ...

October 8, 2024 10:02 AM

views 37

 بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج جنوبی اندورنِ کرناٹک میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج جنوبی اندورنِ کرناٹک میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات سے متعلق ایجنسی کے مطابق اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ،منی پور، میزروم، تری پور، اور گوا میں کَل تک دور دور تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کونکن، گوا، مہاراشٹ...

October 8, 2024 9:59 AM

views 30

بھارتی فضائیہ آج، بھارتیہ فضائیہ کے اسٹیشن Tambaram میں اپنی 92 ویں سالگرہ منارہی ہے

بھارتی فضائیہ آج، بھارتیہ فضائیہ کے اسٹیشن Tambaram میں اپنی 92 ویں سالگرہ منارہی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب ایک بڑی تقریب چنئی میں منعقد ہو رہی ہے۔ اِس موقع پر فلائی پاس اور ایک پریڈ کا اہتمام کیاجائیگا۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارچل امر پریت سنگھ آج کے دن کے موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے۔

October 8, 2024 9:56 AM

views 31

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کَل نئی دلی میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر  محمد معزو سے ملاقات کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کَل نئی دلی میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر  محمد معزو سے ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اُن کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا۔ دونوں رہنماؤں نے، کثیر رخی بھارت مالدیپ باہمی تعلقات کا جائزہ لیا اور تعلقات کو مزید وسعت دینے کے اپنے عہد ...

October 8, 2024 9:54 AM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں 70ویں قومی فلم ایوارڈز عطا کریں گی

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سال 2022 کیلئے 70ویں قومی فلم ایوارڈس عطا کریں گی۔ اِس موقع پر آزمودہ کار اداکار متھُن چکرورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا، جو سینما کے شعبے میں اعلیٰ ترین ایوارڈ ہے۔ فلمسازی، داستان گوئی اور اداکاری میں مہارت کو منانے کے لیے مختلف زمروں ...

October 8, 2024 9:46 AM

views 20

براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ نے آمدنی ٹیکس قانون کے جامع جائزے کیلئے داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے

براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ CBDT نے آمدنی ٹیکس قانون 1961 کے جامع جائزے کی خاطر ایک داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزارت خزانہ نے کہاہے کہ اِس کمیٹی کا مقصد قانون کو جامع، شفاف اور سمجھنے کیلئے آسان بنانا ہے تاکہ تنازعات اور مقدمات کو کم کیا جاسکے اور ٹیکس دہندگان کو زیادہ ٹیکس کو یقینی بنایا جاس...

October 8, 2024 9:45 AM

views 20

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے تپ دق کے مریضوں کیلئے تغذئیے سے متعلق اضافی مدد کا اعلان کیا ہے

  صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کَل مختلف پہل قدمیوں کا اعلان کیا جس کا مقصد TB یعنی تپِ دق کے مریضوں اور اُن کے کنبے کے افراد کے لیے تغذیے کو بڑھانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ ٹی بی کوختم کرنے کے بھارت کے پختہ عہد کا ذکر کرتے ہوئے جناب نڈّا نے بتایا کہ Ni-Kshay Poshan Yojana کے تحت، علاج کی مدت کے دو...

October 7, 2024 9:48 PM

views 22

بھارت نے مالدیپ کیلئے 400 ملین ڈالر کی مدد اور 3000 کروڑ روپے پر مشتمل باہمی کرنسی کی اَدلابدلی فراہم کی ہے

بھارت نے مالدیپ کیلئے 400 ملین ڈالر کی مدد اور 3000 کروڑ روپے پر مشتمل باہمی کرنسی کی اَدلابدلی فراہم کی ہے۔ یہ مالی امداد مالدیپ کو درپیش مالی مشکلات سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معزو کے درمیان آج نئی دلّی میں وفد سطح کی بات چیت کے دوران اس ضمن م...

October 7, 2024 9:46 PM

views 28

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ملک میں نئی اور اختراعی تکنیکی ترقی پر زور دیا ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ملک میں نئی اور اختراعی تکنیکی ترقی پر زور دیا۔ آج نئی دلّی میں DefConnect 4.0 کا افتتاح کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت ایک مضبوط اور خودکفیل دفاعی شعبے کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کو مدد فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔