December 16, 2025 10:11 AM
12
قومی جانچ ایجنسی NIA نے کَل جموں میں NIA کی خصوصی عدالت میں 22 اپریل کے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں ایک فرد جرم داخل کی ہے۔
قومی جانچ ایجنسی NIA نے کَل جموں میں NIA کی خصوصی عدالت میں 22 اپریل کے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں ایک فرد جرم داخل کی ہے۔ ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اُس نے پاکستان میں قائم لشکر طیبہ اور اُس کی حلیف جماعت دہشت گرد تنظیم کی حیثیت سے The Resistance Front (TRF) سمیت اِس کیس میں 7 ملزمو...