قومی

October 8, 2024 9:39 PM

views 25

آج بھارتی فضائیہ کا یومِ تاسیس منایا گیا۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس موقع پر بھارتیہ فضائیہ کو مبارکباد دی۔

آج بھارتی فضائیہ کا یومِ تاسیس منایا گیا۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس موقع پر بھارتیہ فضائیہ کو مبارکباد دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ فضائیہ کو اُس کے حوصلے و پیشہ ورانہ مہارت اور ملک کو تحفظ فراہم کرنے میں اس کے رول کیلئے سراہا جاتا ہے، جو انتہائی قابلِ ستائش ہے۔بھارتیہ فضائ...

October 8, 2024 9:38 PM

views 25

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج جرمن وفاق کے وزیر دفاع بورِس پسٹوریس سے ٹیلیفون پر بات کی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج جرمن وفاق کے وزیر دفاع بورِس پسٹوریس سے ٹیلیفون پر بات کی۔سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب سنگھ نے بتایا کہ ٹیلیفون پر دونوں رہنماؤں نے دفاعی صنعتی تعاون اور لکچدار سپلائی چین کو مستحکم کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی۔ جناب سنگھ نے مزید کہا کہ انھوں نے فضائی اور بحری مشقوں سمیت جا...

October 8, 2024 9:36 PM

views 29

پنشن فنڈ انضباطی اور ترقیاتی اتھارٹی کے ذریعے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ مالی سال میں اب تک 56 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے اٹل پنشن یوجنا (APY) میں اندراج کرانے کے ساتھ ہی اس میں شامل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے

پنشن فنڈ انضباطی اور ترقیاتی اتھارٹی کے ذریعے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق موجودہ مالی سال میں اب تک 56 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے اٹل پنشن یوجنا (APY) میں اندراج کرانے کے ساتھ ہی اس میں شامل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ سماجی سیکیورٹی کی یہ اسکیم، اس میں جمع کرائی گئی ...

October 8, 2024 9:36 PM

views 31

آج وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق رہنما رام ولاس پاسوان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا

آج وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق رہنما رام ولاس پاسوان کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جناب پاسوان ایک منفرد رہنما تھے، جنہوں نے غریبوں کو با اختیار بنانے اور ایک مضبوط اور ترقی یافتہ بھارت بنانے کیلئے مکمل طور پر خود کو وقف کیا ہوا تھا۔ آنجہانی پاسوا...

October 8, 2024 5:01 PM

views 25

ہریانہ اور جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ہریانہ میں اب تک چھیالیس، جبکہ جموں وکشمیر میں چھیاسی نتیجوں کا اعلان ہوچکا ہے۔

ہریانہ اور جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ انتخابی کمیشن نے اِس کیلئے وسیع انتظامات کئے ہیں۔ کمیشن نے اپنی ویب سائٹ www.eci.gov.in. کے ذریعے چناؤ کے نتیجے اور رجحانات دستیاب کرانے کیلئے ایک مضبوط اور محفوظ نظام قائم کیا ہے۔ جموں وکشمیر میں اب تک 46 نتیجوں کا اعلان کیا گیا ہ...

October 8, 2024 5:15 PM

views 27

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دِلی میں قومی فلم ایوارڈس عطا کررہی ہیں ۔ سرکردہ اداکار متھن چکرورتی کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سال 2022 کیلئے 70ویں قومی فلم ایوارڈس عطا کررہی ہیں ۔ اِس موقع پر آزمودہ کار اداکار متھُن چکرورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا، جو سینما کے شعبے میں اعلیٰ ترین ایوارڈ ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ فلمسازی، کہانی بیان کرنے اور اداکاری میں ...

October 8, 2024 5:16 PM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیت اور ملک کے دفاع میں اُس کا رول انتہائی قابل تحسین ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے فضائیہ کے یومِ تاسیس کے موقع پر بھارتی فضائی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہاکہ فضائیہ کو اُس کی دلیری اور پیشہ وارانہ صلاحیت، نیز ملک کے دفاع میں اُس کے رول کیلئے سراہا جاتا ہے، جو انتہائی قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم نے ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے، جس...

October 8, 2024 3:50 PM

views 20

بھارتی فضائیہ کا بانوے واں یومِ تاسیس آج چنئی کے نزدیک تامبرم ایئر فورس اسٹیشن پر پہلی مرتبہ منایا گیا۔

بھارتی فضائیہ کا 92 واں یومِ تاسیس آج چنئی کے نزدیک Tambaram ایئر فورس اسٹیشن پر پہلی مرتبہ منایا گیا۔ اس موقع پر دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان نے قومی پرچم لہرایا۔ فضائیہ کے سربراہ اے پی سنگھ نے پریڈ کا معائنہ کیا اور اس سال فضائیہ کی یونٹس کو غیرمعمولی کارکردگی کیلئے توصیف نامے اور ایوارڈس ...

October 8, 2024 3:47 PM

views 14

نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ بھارت کا مقصد جہاز تیار کرنے والے سرکردہ ملکوں میں شامل ہونا ہے۔

نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہاہے کہ بھارت کا مقصد 2030 تک جہاز تیار کرنے والے سرکردہ 10 ملکوں اور 2047 تک سرکردہ پانچ ملکوں میں شامل ہونا ہے۔ کَل جرمنی میں پائیداری سے متعلق Hamburg کانفرنس میں کلیدی خطبہ دیتے ہوئے وزیر موصوف نے قابل تجدید توانائی اور آلودگی سے پاک جہاز ...

October 8, 2024 3:44 PM

views 24

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ نے آمدنی ٹیکس قانون انیس سو اکسٹھ کے جامع جائزے کی خاطر ایک داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے آمدنی ٹیکس قانون 1961 کے جامع جائزے کی خاطر ایک داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزارت خزانہ نے کہاہے کہ اِس کمیٹی کا مقصد قانون کو جامع، شفاف اور سمجھنے کیلئے آسان بنانا ہے تاکہ تنازعات اور مقدمات کو کم کیا جاسکے اور ٹیکس دہندگان کو زیادہ ٹیکس کو یقینی بنایا جاسکے۔ وز...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔