October 9, 2024 3:23 PM
20
وزیر اعظم نے مہاراشٹر میں سات ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں
وزیراعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر میں ورچوئل طریقے سے سات ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔ وزیر اعظم کا ناگپور کے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی جدید کاری کے کام کا سنگ بنیاد رکھنے کا بھی پروگرام ہے، جس پر لگ بھگ سات ہزار کروڑ روپے صرف ہونے کا تخم...