قومی

October 10, 2024 9:52 AM

views 27

ڈیجی لاکر نے سرکاری خدمات تک بلارکاوٹ رسائی کیلئے امنگ ایپ کے ساتھ شراکت داری کی ہے

قومی ای گورننس ڈویژن نے امنگ ایپ کی، ڈیجی لاکر کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو وسیع پیمانے پر سرکاری خدمات تک بلارکاوٹ رسائی فراہم کرنا ہے۔ الیکٹرانکس اور آئی ٹی کی وزارت نے بتایا کہ اس اشتراک سے صارفین، ایک واحد پلیٹ فارم کے ذریعے بہت سی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ وزارت نے بتای...

October 10, 2024 9:49 AM

views 31

e-filing Portal پر جائزہ سال 2024-25 کیلئے 34 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ آڈٹ رپورٹس جن میں تقریباً 34 لاکھ ٹیکس آڈٹ رپورٹیں شامل ہیں، داخل کی گئی ہیں

e-filing Portal پر جائزہ سال 2024-25 کیلئے 34 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ آڈٹ رپورٹس جن میں تقریباً 34 لاکھ ٹیکس آڈٹ رپورٹیں شامل ہیں، داخل کی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ نے کہاکہ 2023-24 کے مقابلے ٹیکس آڈٹ رپورٹیں داخل کرنے میں تقریباً چار اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اس نے یہ بھی کہاکہ ٹیکس دہندگان کی مدد...

October 10, 2024 9:48 AM

views 36

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے کہا ہے کہ اُس نے پڈوچیری سے، حزب التحریر کیس میں ایک اہم ملزم کو گرفتار کیاہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے کہا ہے کہ اُس نے پڈوچیری سے، حزب التحریر کیس میں ایک اہم ملزم کو گرفتار کیاہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ کل اُس نے فیض الرحمان کو گرفتار کیاہے جو پڈوچیری میں حزب التحریر کا ریاستی سربراہ ہے۔ ایجنسی نے بتایا کہ حزب التحریر کے کارندے حامدحسین اور دیگر نے حزب التحریر کے ملک مخالف ن...

October 10, 2024 9:40 AM

views 31

وزیراعظم نریندرمودی آسیان-بھارت سربراہ کانفرنس اور مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے، لاؤس کے دو روزہ دورے پر روانہ

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح Laos Vientiane کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ دورے پر روانہ ہونے سے قبل دیے گئے ایک بیان میں جناب مودی نے کہاکہ وہ اکیسویں آسیان بھارت سربراہ اجلاس اور انیسویں مشرقی ایشیائی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے وزیراعظم Sonexay Siphandone کی دعوت پر Vientiane Lao PDR  کا دورہ ک...

October 9, 2024 10:17 PM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے بزرگ شہریوں کیلئے پنشن حاصل کرنے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ڈیجیٹل انڈیا نے بزرگ شہریوں کیلئے پنشن حاصل کرنے کے عمل کو آسان بنا دیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے اِس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ ڈیجیٹل انڈیا سے پنشن حاصل کرنے کا عمل آسان ہوگیا ہے اور یہ ملک بھر کے بزرگ شہریوں کیلئے کافی سود مند ثابت ہو رہا ہے...

October 9, 2024 10:15 PM

views 36

آج ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر ڈاک کے محکمے نے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک خصوصی مجموعہ جاری کیا ہے

آج ڈاک کے عالمی دن کے موقع پر یونیورسل پوسٹل یونین کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک کے محکمے نے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک خصوصی مجموعہ جاری کیا ہے۔ تین یادگاری ٹکٹوں پر مشتمل اِس مجموعے سے UPU سے بھارت کے مضبوط رابطوں اور اشتراک، اختراع اور سب کی شمولیت کی مشترکہ اقدار کی عکاسی ہوتی ہے۔ اِن سے فاصلوں...

October 9, 2024 9:59 PM

views 26

حکومت خون کی کمی کو دور کرنے اور مائیکرو نیوٹرینس کی کمی سے نمٹنے کیلئے غذائیت بخش چاول کی سپلائی کو منظوری دی ہے

مرکز نے پردھان منتری غریب کلیان اَنّ یوجنا، PMGKAY اور دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک غذائیت بخش چاول کی مفت فراہمی جاری رکھنے کو منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ آج وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہوئی کابینہ میٹنگ میں لیا گیا۔ نئی دلّی میں کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں میڈیا کو تفص...

October 9, 2024 9:57 PM

views 27

مرکزی کابینہ نے گجرات کے لوتھل میں قومی بحری ورثے کے کمپلیکس کی تعمیر کی منظوری دہے ہے۔ راجستھان اور پنجاب کے سرحدی علاقوں میں 2 ہزار 280 کلو میٹر طویل سڑکوں کی تعمیر کو بھی منظوری دی گئی ہے

مرکزی کابینہ نے گجرات کے Lothal میں قومی بحری ورثے کے کمپلیکس کی تعمیر کو منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اس تجویز کا مقصد بھارت کے مالامال اور متنوع بحری ورثے کو پیش کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا بحری کمپلیکس ہوگا۔ جن...

October 9, 2024 9:55 PM

views 20

زیر اعظم نریندر مودی آسیان-بھارت اور مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کیلئے کل لاؤس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، کل سے لاؤس کے Vientiane کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ میں سکریٹری مشرق، جئے دیپ مجمدار نے کہا کہ اپنے دورے کے دوران جناب مودی اکیسویں آسیان-بھارت سربراہ کانفرنس اور 19 ویں مشرقی ایشیا سمٹ میں شرکت کریں گے۔ جناب مجمدار ن...

October 9, 2024 3:36 PM

views 29

راہل گاندھی کی شہریت منسوخ کرنے کی درخواست سماعت ملتوی

دِلی ہائی کورٹ نے اُس درخواست کی سماعت ملتوی کردی، جس میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کی شہریت منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ عدالت مفادِ عامہ میں دائر کی گئی ایک درخواست کی سماعت کررہی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ مرکزی وزارتِ داخلہ کو راہل گاندھی کی ہندوستانی شہریت منسوخ کرنے کی ہدایت دی جائے، کیونک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔