October 10, 2024 9:43 PM
26
معروف صنعتکار رَتن ٹاٹا کی آخری رسومات ممبئی کے وَرلی شمشان میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں
سرکردہ صنعت کار اور انسان دوست شخصیت رتن ٹاٹا کی آخری رسومات، آج پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ممبئی میں ادا کر دی گئیں۔ رتن ٹاٹا کا، کل ممبئی کے ایک اسپتال میں 86 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا تھا۔ انہوں نے اپنی انتھک محنت سے ٹاٹا گروپ کو عالمی سطح پر ایک منفرد پہچان دلائی۔ بین الاقوامی سطح پر مقبول بھار...