قومی

October 11, 2024 3:34 PM

views 33

گجرات کے پوربندر سے 55 کلو میٹر جنوب مغرب میں بھارتی کوسٹ کارڈ کے لاپتہ پائلٹ کی لاش برآمد ہوئی

گجرات کے پوربندر سے 55 کلو میٹر جنوب مغرب میں بھارتی کوسٹ کارڈ کے لاپتہ پائلٹ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے مطابق اس نے بھارتی فضائیہ اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ مل کر لاپتہ پائلٹ کمانڈنٹ راکیش کمار رانا کو تلاش کرنے کی خاطر کارروائی جاری رکھی۔ گزشتہ مہینے کی 2 تاریخ کو ایک جدید لائٹ ہی...

October 11, 2024 3:29 PM

views 17

وزیر اعظم نریندر مودی نے تھائی لینڈ اور عوامی جمہوریہ Lao کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ آزاد، کھلا، سب کی شمولیت والا، خوشحال اور ضابطوں پر مبنی بھارت-بحرالکاہل خطہ پورے علاقے کے امن اور پیشرفت کیلئے اہمیت کا حامل ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ جنوبی بحیرہئ چین کے خطے میں امن وسلامتی اور استحکام، پورے بھارت-بحرالکاہل خطے کے مفاد میں ہے۔ وزیراعظم آج ...

October 11, 2024 9:49 AM

views 18

بھارت اور آسیان نے تنازعات کے پُرامن تصفیے کو فروغ دینے کی خاطر بحری سلامتی اور سکیورٹی کو برقرار رکھنے کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔

بھارت اور آسیان ملکوں نے بین الاقوامی قانون کے عالمی سطح پر تسلیم شدہ ضابطوں کے مطابق تنازعات کے پُرامن تصفیے کو فروغ دینے کی خاطر امن واستحکام، بحری سلامتی اور سکیورٹی کو برقرار رکھنے اور اِسے فروغ دینے کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔ آسیان-بھارت جامع کلیدی ساجھیداری کو مستحکم بنانے کے بارے میں ایک مشترک...

October 11, 2024 9:46 AM

views 19

NABARD کے سروے میں کہا گیا ہے کہ 2016-17 اور 2021-22 کے درمیان دیہی علاقوں کے کنبوں کی اوسط ماہانہ آمدنی میں 57 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

سال 2016-17 سے لے کر 2021-22 تک کے عرصے کے دوران دیہی علاقوں کے کنبوں کی اوسط ماہانہ آمدنی میں 57 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ زرعی اور دیہی ترقی سے متعلق قومی بینک NABARD کے دوسرے کُل ہند دیہی مالی شمولیت سروے کے مطابق سال 2016-17 میں اوسط ماہانہ آمدنی 8 ہزار 59 روپے تھی جو 2021-22 میں بڑھ کر  12 ہز...

October 11, 2024 9:43 AM

views 24

ملک کے مختلف حصوں میں درگا پوجا تقریبات اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔

ملک بھر کے مختلف حصوں میں درگا پوجا کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ آج درگاہ اشٹمی ہے جونوراتری کا آٹھواں دن ہوتا ہے اور اس دن ماں درگا کے نو روپ کی پوجا کی جاتی ہے۔ درگا اشٹمی کے موقع پر ماں مہاگوری کی پوجا کی جاتی ہے اور اس دن کو نوراتری کے سب سے پوتر دن کے طور پر مانا جاتاہے۔ بہار میں بھی درگا پوجا ...

October 11, 2024 9:40 AM

views 24

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران تمل ناڈو، پدوچیری، کرائکل، اروناچل پردیش اور گجرات میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو دنوں کے دوران تمل ناڈ، پڈوچیری، کرائیکل، اروناچل پردیش اور گجرات میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ  کل سے جنوبی خلیج بنگال کے وسطی حصوں میں موسم کے حالات میں تبدیلی ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے دو دنوں میں ملک کے شمال مشرقی، مغربی اور...

October 11, 2024 9:33 AM

views 29

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دو دن کے دورے پر سکم پہنچ رہے ہیں جہاں وہ راجدھانی Gangtok میں آرمی کمانڈرس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دو دن کے دورے پر سکم پہنچ رہے ہیں جہاں وہ راجدھانی Gangtok میں آرمی کمانڈرس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اپنے اس دورے میں جناب سنگھ مختلف سڑک پروجیکٹوں اور 22 سپاہیوں کو وقف ایک میموریل Prerna Sthal کا افتتاح بھی کریں گے۔ پچھلے سال اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ایک گلیشیئر کے ٹوٹ جانے ...

October 11, 2024 9:30 AM

views 25

دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن صنفی مساوات، تعلیم اور نوجوان لڑکیوں کیلئے موقعے کی اہمیت کو اُجاگر کرتا ہے۔ اِس سال کا تھیم ہے: ”مستقبل کیلئے لڑکیوں کا وژن“۔ بچیوں کے عالمی دن کا مقصد لڑکیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے انسانی حقوق کو محفوظ بنانے کی فوری ضرورت کو اجاگر کرنا ہ...

October 10, 2024 9:46 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت کی مشرقی ملکوں سے رابطے بڑھانے کی پالیسی نے آسیان کے ساتھ تعلقات کو نئی توانائی، رفتار اور نئی سمت فراہم کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت کی مشرقی ملکوں سے رابطے بڑھانے کی پالیسی نے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے ساتھ تعلقات کو نئی توانائی، رفتار اور نئی سمت فراہم کی ہے۔ آج Lao PDR کے شہر Vientiane میں بھارت-آسیان سربراہ کانفرنس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انھوں نے زور دیا کہ اکیسویں ...

October 10, 2024 9:44 PM

views 21

مرکز نے غیرقانونی کارروائیوں کی روک تھام سے متعلق قانون کے تحت حزب التحریر اور اُس کی ذیلی تنظیموں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا ہے

مرکز نے حزب التحریر اور اُس سے وابستہ سبھی تنظیموں کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون کے تحت دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا ہے۔ ایک گزٹ نوٹیفکیشن میں مرکزی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ حزب التحریر، مبینہ طور پر لوگوں کو شدت پسند بنانے، سیدھے سادھے نوجوانوں کو ISIS جیسی تنظیموں میں شامل ہونے کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔