قومی

October 12, 2024 2:31 PM

views 25

آج ملک بھر میں وجے دشمی اور درگا پوجا کا تہوار منایا جارہا ہے۔

RSS کے سربراہ ڈاکٹر موہن بھاگوت نے خواتین کے خلاف مظالم پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کولکاتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں افسوسناک اور شرمناک واقعہ جرائم اور سیاست کے درمیان گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔ ڈاکٹر بھاگوت آج صبح ناگپور میں راشٹریہ سویئم سیوک کے 99ویں واں یوم تاسیس منانے کے ...

October 12, 2024 10:48 AM

views 19

کمپنیوں نے، پرائم منسٹر انٹرن شپ اسکیم پورٹل پر، تقریباً 91 ہزار موقعوں کی پیشکش کی ہے۔درخواست گزاروں کا اندراج آج سے کیا جائے گا۔

پرائم منسٹر انٹرن شپ اسکیم کے پورٹل پر ابھی تک 193کمپنیوں نے تقریباً 91ہزار انٹرن شپ موقعوں کی پیشکش کی ہے۔حکومت نے، انٹرن شپ پورٹل کا آغاز آزمائشی طور پر اس ماہ کی 3 تاریخ کو کیاتھا جس کیلئے درخواست گزاروں کا اندراج آج سے شروع ہوجائے گا۔ یہ پورٹل اُن کمپنیوں کیلئے شروع کیاگیاہے جو موقعوں کی پیشکش ک...

October 12, 2024 10:43 AM

views 29

آج پورے ملک میں وجے دشمی کا تہوار منایا جارہا ہے۔

  آج ملک بھر میں وجے دشمی یا دسہرے کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ یہ تہوار بھگوان رام کی راون پر جیت کی یاد میں منایا جاتا ہے، جو بُرائی پر اچھائی کی جیت کی علامت ہے۔ یہ دن نوراتری اور درگا پوجا کے اختتام کا بھی دن ہے۔ x

October 12, 2024 10:33 AM

views 18

ممتاز تیزگیندباز جسپریت بمراہ کو، بھارت کی، نیو زیلینڈ کے ساتھ، تین میچوں کی ٹسٹ سیریز کیلئے نائب کپتان مقررکیاگیاہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ،BCCI  نے نیوزی لینڈ کے ساتھ کھیلی جانے والے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ یہ سیریز بدھ کے روز سے بنگلورو میں شروع ہوگی۔ BCCIکی جانب سے کل جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روہت شرما ٹیم کے کپتان جبکہ جسپریت بُمراہ نائب کپتان ہوں گے۔ گذشتہ سال ایک روزہ بین ال...

October 11, 2024 9:52 PM

views 22

بھارت اور لاؤس نے دفاعی تعاون اور کسٹمز سمیت مختلف شعبوں میں 6 سمجھوتوں پر دستخط کیے ہیں

بھارت اور Lao PDR نے آج دفاعی تعاون، کسٹمز، آڈیو ویژول اور وراثت کے تحفظ سمیت مختلف شعبوں میں چھ مفاہمت ناموں اور سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں۔ بھارت نے، بھارت-اقوام متحدہ ترقیاتی شراکت داری فنڈ کے ذریعے خوراک کو تغذیہ بخش بنانے کے ساتھ Laos میں تغذیے کی فراہمی کو بہتر بنانے کیلئے ایک پروجیکٹ میں ایک م...

October 11, 2024 9:48 PM

views 22

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آپریشنل تیاریوں اور صلاحیتوں کے اعلیٰ معیارات کیلئے فوج کی ستائش کی ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آپریشنل تیاریوں اور صلاحیتوں کے اعلیٰ معیار کیلئے بھارتی فوج کی تعریف کی ہے۔ جناب راجناتھ سنگھ سکم کی راجدھانی گینگٹاک میں فوجی کمانڈروں کی دوسری کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ اس طرح کے فورم میں دفاعی سفارتکاری، جنگی معلومات، دفاعی بنیادی ڈھانچے، ملک میں ہ...

October 11, 2024 9:54 PM

views 25

بھارت نے لبنان میں سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے

بھارت نے لبنان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت سکیورٹی کی صورتحال پر لگاتار قریبی نگاہ رکھے ہوئے ہے اور اُسےBlue لائن کے ساتھ سکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سخت تشویش ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ سبھی فریقوں کو اقوام متحدہ کے دائرہئ کار میں رہ کر کام...

October 11, 2024 9:45 PM

views 25

بھارتی بحریہ کا Naval Innovation and Indigenisation سیمنار، سواولمبن 2024 کا 13 واں ایڈیشن، اس مہینے کی 28 اور 29 تاریخ کو نئی دلّی میں منعقد کیا جائے گا

بھارتی بحریہ کا Naval Innovation and Indigenisation سیمنار، سواولمبن 2024 کا 13 واں ایڈیشن، اس مہینے کی 28 اور 29 تاریخ کو نئی دلّی میں منعقد کیا جائے گا۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ ایسی توقع ہے کہ یہ سیمنار اختراع اور ملک میں ہی تیار کرنے کی جد و جہد کو نئی اور مضبوط جہت فراہم کرے گا۔ وزارت نے بتایا کہ...

October 11, 2024 3:38 PM

views 22

ٹی 90 بھیشم ٹینک کو فوج میں شامل کیے جانے کی تقریب کا انعقاد

خود کفالت کی طرف ایک اہم پیش رفت میں بھارتی فوج نے اپنی آپریشنل تیاریوں میں مزید اضافہ کرتے ہوئے اپنے پہلے مرمت شدہ T-90 Bhishma ٹینک کو شامل کیا ہے۔ 2003 سے بھارتی فوج کا اہم جنگی ٹینک T-90 Bhishma اپنی طاقت، رفتار اور تحفظ کے لیے مشہور ہے۔ بھارتی فوج میں انقلابی تبدیلی کے ایک حصے کے طور پر دفاعی ع...

October 11, 2024 3:37 PM

views 20

بی جے پی نے کانگریس پر نکتہ چینی کی

BJP نے آج کانگریس کے اُس بیان کی نکتہ چینی کی ہے، جس میں اُس نے کہا ہے کہ پارٹی ہریانہ اسمبلی انتخابات میں ہار کی وجوہات کا پتہ لگانے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دے گی۔ نئی دِلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے الزام لگایا کہ یہ ہریانہ میں ہار کیلئے سینئر کانگریسی لیڈر راہل گا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔