October 13, 2024 9:58 AM
19
بین پارلیمانی یونین کی 149 ویں اسمبلی آج سے جنیوا میں شروع ہو رہی ہے۔ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا آج سے اِس مہینے کی 17 تاریخ تک جنیوا میں منعقد ہونے والی بین پارلیمانی یونین IPU کی 149 اسمبلی میں پارلیمانی وفد کی قیادت کریں گے۔ جناب برلا زیادہ پُرامن اور پائیدار مستقبل کیلئے سائنس ٹیکنالوجی اور اختراع کا استعمال کے موضوع پر اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وہ بین پارلیمانی یونین...