قومی

October 14, 2024 9:30 AM

views 26

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے تین سے چار دن کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے تین سے چار دن کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کل کرناٹک کے ساحلی اور جنوبی اندرونی علاقوں میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس بیچ ہفتے کے دوران گجرات، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مر...

October 13, 2024 9:47 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے، مختلف شعبوں میں پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹرپلان اپنائے جانے کو سراہا ہے جس سے وکست بھارت کے تصور کو پورا کرنے کے عمل کو رفتار ملی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مختلف شعبوں میں پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان اپنائے جانے کی ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ اس سے وکست بھارت کے نظریے کو پورا کرنے کے عمل کو رفتار ملتی ہے۔ پی ایم گتی شکتی کے تین سال مکمل ہونے پر جناب مودی نے آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم کے، پی ایم گتی شکتی انوبھوتی کیندر کا اچان...

October 13, 2024 9:45 PM

views 35

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین افریقی ملکوں الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کے اپنے تین روزہ دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج راج الجیریا پہنچ گئی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج رات Algiers پہنچ گئی ہیں۔ بھارت کے کسی صدر کا اِن تین افریقی ملکوں کا یہ پہلا دورہ ہے اور یہ دورہ افریقی یونین کو بھارت کی صدارت کے دوران جی-20 گروپ کا ایک مستقل رکن بنائے جانے کے ایک سال بعد ہو رہا ہے۔...

October 13, 2024 9:44 PM

views 31

ممبئی کی ایک عدالت نے باباصدیقی قتل کیس میں دو ملزموں کو21 اکتوبر تک پولیس حراست میں بھیج دیا ہے

بابا صدیقی قتل کیس میں ایک تازہ ترین پیشرفت یہ ہوئی ہے کہ اتوار کو چھٹی کے دن کام کرنے والی ایک عدالت نے، گولی چلانے والے دو افراد کو، 21 اکتوبر تک پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ 65 سالہ سیاستداں کو تین حملہ آوروں نے باندرہ ایسٹ میں اُن کے بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے باہر گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔ م...

October 13, 2024 9:40 PM

views 19

سائنس وٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج، نئی دلّی میں جموں وکشمیر کے طلبا سے بات چیت کی

سائنس وٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج، نئی دلّی میں جموں وکشمیر کے طلبا سے بات چیت کی۔ جموں وکشمیر پولیس کے افسران کے ساتھ تقریباً 70 طلبا نے حکومت کے ’بھارت درشن پروگرام‘ کے تحت راجدھانی کا دورہ کیا۔ اِن میں سے تقریباً آدھے طلبا اُن کنبوں سے تعلق رکھتے ہیں جو فوجی کارروائی کے دوران...

October 13, 2024 9:37 PM

views 21

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے OLA کمپنی کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ایسا طریقہ شروع کرے جس سے صارفین کے پاس اپنی رقم واپس لینے کا متبادل بھی موجود ہو

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA نے OLA کمپنی کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ایسا طریقہ شروع کرے جس سے صارفین کے پاس اپنی رقم واپس لینے کا متبادل بھی موجود ہو۔ CCPA نے کمپنی سے کہا ہے کہ صارفین کیلئے ایک طریقہ شروع کرے کہ وہ شکایت دور کئے جانے کے عمل کے دوران یا تو براہِ راست یا اپنے بینک کھاتے میں یا...

October 13, 2024 9:34 PM

views 30

آئی ایم ڈی نے تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اورساحلی آندھراپردیش میں اگلے چار دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں اگلے چار دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے گجرات، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، مدھیہ پردیش، وِدربھ اور چھتیس گڑھ میں بھی ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ جنو...

October 13, 2024 2:52 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایم گَتی شکتی قومی ماسٹر پلان کے تین سال مکمل ہونے کی ستائش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایم گَتی شکتی قومی ماسٹر پلان کے تین سال مکمل ہونے کی ستائش کی ہے اور کہا ہے کہ یہ پہل بھارت کے بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں انقلاب لانے میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہوئی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ گَتی شکتی سے کثیر رخی کنکٹی وِٹی میں اضافہ ہوا ہے اور مختلف شع...

October 13, 2024 2:50 PM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں الجیریا، ماریطانیہ اور ملاوی کے دورے پر روانہ ہوگئی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج صبح تین ملکوں، الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے دورے پر روانہ ہو گئی ہیں۔ بھارت کی جی۔ٹوئینٹی صدارت کے دوران، افریقی یونین کو جی۔ٹوئینٹی کا مستقل رکن بنائے جانے کے ایک سال بعد صدر جمہوریہ ہند کا اِن تینوں ملکوں کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران، صدرِ جمہوریہ مرمو، دو ...

October 13, 2024 10:00 AM

views 28

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں، الجزائر، موریتانیہ اور ملاوی کے ایک ہفتہ طویل دورے پر آج صبح روانہ ہوں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج صبح تین ملکوں، الجزائر، موریتانیہ اور ملاوی کے دورے پر روانہ ہوں گی۔ بھارت کی جی۔ٹوئینٹی صدارت کے دوران افریقی یونین کو جی۔ٹوئینٹی کا مستقل رکن بنائے جانے کے ایک سال بعد اِن تینوں ملکوں کا بھارتی صدر کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران صدرِ جمہوریہ مرمو دو طرفہ میٹنگیں ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔