قومی

October 14, 2024 2:54 PM

views 29

اترپردیش میں بہرائچ ضلعے کے Hardi علاقے میں صورتحال کشیدہ، لیکن کنٹرول میں ہے

اترپردیش میں بہرائچ ضلعے کے Hardi علاقے میں صورتحال کشیدہ، لیکن کنٹرول میں ہے۔ وہاں کَل دُرگا مورتی کے Visarjan کے دوران جھڑپوں میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی تھی۔ Hardi تھانے کے SO سمیت دو پولیس افسروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے مبینہ طور پر درگا پوجا جلوس پر فائرنگ...

October 14, 2024 2:47 PM

views 25

بھارت کَل سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی یونین کی معیارات سے متعلق عالمی ٹیلی مواصلاتی اسمبلی کی میزبانی کرے گا۔

بھارت کَل سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی یونین کی معیارات سے متعلق عالمی ٹیلی مواصلاتی اسمبلی کی میزبانی کرے گا۔ وزیراعظم نریندرمودی اِس تقریب کا افتتاح کریں گے۔ پہلی بار بھارت اِس اجلاس کی میزبانی کررہا ہے۔ اِس کے علاوہ وزیراعظم نریندرمودی انڈیا موبائل کانگریس کا بھی افتت...

October 14, 2024 2:43 PM

views 35

فوج کے سربراہ جنرل اُوپیندر دیویدی جاپان کے چار دِن کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

فوج کے سربراہ جنرل اُوپیندر دیویدی جاپان کے چار دِن کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی اشتراک کو فروغ دیا جاسکے۔ وزارت دفاع کے مطابق اُن کے اِس دورے کا مقصد تعاون کے نئے راستے تلاش کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان فوجی اشتراک کو مستحکم بنانا ہے۔ جنرل اُوپیند...

October 14, 2024 2:42 PM

views 28

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کَل رات جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ وہ بین پارلیمانی یونین IPU کی 149 وِیں اسمبلی میں ایک پارلیمانی وفد کی قیادت کررہے ہیں

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کَل رات جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ وہ بین پارلیمانی یونین IPU کی 149 وِیں اسمبلی میں ایک پارلیمانی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب برلا نے کہا کہ وہ اپنے دورے میں ”ایک مزید پُرمن اور مستحکم مستقبل کیلئے سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے فروغ“ کے موضوع پر، اسمبلی س...

October 14, 2024 2:40 PM

views 17

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو الجیریا کے اپنے ہم منصب عبدالماجد Tebboune کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کرنے والی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج الجیریا کی قیادت کے ساتھ مختلف باہمی میٹنگیں کریں گی اور الجیریا-بھارت اقتصادی فورم سے خطاب کریں گی۔ صدر جمہوریہ الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے اپنے تین ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے میں الجیریا کی راجدھانی Algiers میں ہیں۔ اُن کے اس دورے میں افریقی ممالک کے ساتھ موجودہ دو...

October 14, 2024 2:38 PM

views 16

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ 5G خدمات شروع ہونے سے 2040 تک بھارتی معیشت میں 45 کروڑ ڈالر کا سرمایہ لگائے جانے کی امید ہے

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک کی سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 5G ٹیلی کام خدمات شروع کردی ہیں اور صرف 22 مہینے میں ہی 80 فیصد آبادی کو یہ سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ آج نئی دلّی میں عالمی معیارات سے متعلق پانچویں سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرت...

October 14, 2024 9:54 AM

views 13

مرکز نے جموں وکشمیر میں صدر راج ختم کردیا ہے، جس سے مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں ایک نئی سرکار بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

مرکز نے جموں وکشمیر میں صدر راج ختم کردیا ہے۔ اس طرح مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں ایک نئی سرکار بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ مرکزی حکومت نے اِس سلسلے میں ایک اطلاع نامہ جاری کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر میں نئی سرکار بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس-کانگری...

October 14, 2024 9:57 AM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، الجیئرز میں بھارتی برادری سے خطاب کیا۔ وہ آج الجیریا کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے اپنے ایک ہفتہ طویل دورے کے پہلے مرحلے میں کَل رات Algiers پہنچ گئیں۔ الجیریا میں آج وہ اپنے دورے کے دوسرے دن، الجیریا کی قیادت کے ساتھ مختلف دو طرفہ ملاقاتیں کریں گی، جس کا مقصد بھارت-الجیریا تعلقات کو مستحکم بنانے اور وسعت دینے کے ع...

October 14, 2024 9:47 AM

views 24

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، آج جنیوا میں IPU کی گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کریں گے اور بھارتی برادری سے خطاب کریں گے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کَل رات جنیوا پہنچ گئے ہیں۔وہ بین پارلیمانی یونین IPU کی 149 وِیں اسمبلی میں ایک پارلیمانی وفد کی قیادت کررہے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب برلا نے کہا کہ وہ اپنے دورے میں ”ایک مزید پُرمن اور مستحکم مستقبل کیلئے سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراع کے فروغ“ کے موضوع پر، اسمبلی سے...

October 14, 2024 9:37 AM

views 35

امریکہ-بھارت دفاعی شراکت داری USISPF، آج نئی دلی میں اپنی سالانہ ”بھارت کی قیادت سے متعلق سربراہ کانفرنس 2024“ کی میزبانی کیلئے تیار ہے

امریکہ-بھارت دفاعی شراکت داری USISPF، آج نئی دلی میں اپنی سالانہ ”بھارت کی قیادت سے متعلق سربراہ کانفرنس 2024“ کی میزبانی کیلئے تیار ہے، جس کا مقصد دوطرفہ تجارت، سپلائی چین، سیمی کنڈکٹرس کے شعبے میں سرمایہ کاری، مصنوعی ذہانتAI اور اگلے دور کی ٹیکنالوجی سے متعلق تعاون کو فروغ دینا ہے۔ یہ سربراہ کانفر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔