قومی

October 15, 2024 9:52 AM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ٹیلی مواصلات کے عالمی معیارات سے متعلق اسمبلی، ITU اور انڈیا موبائل کانگریس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی کے بھارت منڈپم میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی یونین ITU کی ٹیلی مواصلات کے عالمی معیارات سے متعلق اسمبلی 2024 کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم اِس پروگرام کے دوران آٹھویں انڈیا موبائیل کانگریس 2024 کا بھی افتتاح کریں گے۔WTSA  اقوام متحدہ کی ڈجیٹل ٹیکنالوجیوں کی ایجنسی،...

October 15, 2024 9:48 AM

views 31

بھارت نے اپنے ایلچی کو کینڈا سے واپس بلانے کے بعد کینڈا کے کارگزار ہائی کمشنر سمیت چھ سفارتکاروں سے ملک سے چلے جانے کو کہا ہے۔

          بھارت نے کنیڈا کے کارگزار ہائی کمشنر Stewart Ross Vheeler، ڈپٹی ہائی کمشنر Patrick Hebert، فرسٹ سکریٹریز Marie Catherine Joly، Lan Ross David Trites، Adam James Chuipka اور Paula Orjuela سمیت 6 کناڈیائی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ہے۔ اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ 19 اکتوبر تک یا اِس سے پہلے ب...

October 15, 2024 9:45 AM

views 21

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے آج پاکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم SCO کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے آج اسلام آباد کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اِس سے پہلے وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ اُن کا پاکستان کا دورہ ایک کثیر مقصدی تقریب کیلئے ہے اور انھوں نے باہمی گفتگو کرنے سے انکار کردیا تھا۔ 9 سال میں کسی پڑوسی ملک کیل...

October 15, 2024 9:39 AM

views 27

بھارت اور کولمبیا کے درمیان آج نئی دلی میں، Audiovisual Co-production سمجھوتے پر دستخط کئے جائیں گے۔

بھارت اور کولمبیا کے درمیان آج نئی دلی میں، Audiovisual Co-production سمجھوتے پر دستخط کئے جائیں گے۔ اطلاعات ونشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن بھارت کی جانب سے دستخط کریں گے، جبکہ کولمبیا کے نائب  وزیر خارجہ Jorge Enrique Rojas Rodriguez اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے سمجھوتے پر دستخط کریں گے۔ ت...

October 15, 2024 9:33 AM

views 24

وزیر داخلہ امت شاہ، آج نئی دلی میں بھارتی پولیس سروس کے زیر تربیت افسروں سے بات چیت کریں گے۔

وزیر داخلہ امت شاہ، آج نئی دلی میں بھارتی پولیس سروس کے زیر تربیت افسروں سے بات چیت کریں گے۔ میٹنگ کے دوران یہ افسران وزیر داخلہ کے ساتھ اپنے تربیتی تجربات مشترک کریں گے اور ملک کی اندرونی سلامتی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کے سلسلے میں جناب شاہ سے رہنمائی بھی حاصل کریں گے۔ انڈین پولیس سروس 2023 بیچ م...

October 14, 2024 10:07 PM

views 25

سفارتی تنازعات میں بڑھتے ہوئے اضافے کے دوران بھارت نے کنیڈا سے اپنے ہائی کمشنر اور دیگر ایلچیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے

بھارت نے کنیڈا کے اپنے ہائی کمشنر اور بہتان کے شکار اُن دیگر سفارتکاروں اور اہلکاروں کو یہ کہہ کر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے کہ کنیڈا کی موجودہ حکومت کے اُن کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کے تعلق سے اُسے یقین نہیں رہا ہے۔ اِسی سے متعلق ایک اور واقعہ یہ ہوا ہے کہ آج شام نئی دلّی میں وزارت خارجہ نے مشر...

October 14, 2024 10:04 PM

views 28

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے الجیریا میں اپنے ہم منصب عبدالمجید تبون کے ساتھ باہمی مذاکرات کئے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے الجیریا کی راجدھانی Algiers میں، الجیریا کے صدر عبدالمجید Tebboune کے ساتھ آج باہمی میٹنگیں کیں۔ وہ تین ملکوں کے دورے کے حصے کے طور پر الجیریا میں ہیں۔ بھارت اور الجیریا کے درمیان بین الاقوامی، سیاسی اور اقتصادی سطح کے مختلف امور پر بھی وفد کی سطح کی بات چیت کی گئی۔ باہمی...

October 14, 2024 10:03 PM

views 22

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے جنیوا میں بین پارلیمانی یونین سے خطاب کیا۔ انھوں نے شہریوں سے متعلق ڈاٹا کی پرائیوسی کے تحفظ کیلئے ایک انضباطی نظام کی ضرورت پر زور دیا

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، جو 149ویں بین پارلیمانی یونین IPU اسمبلی کیلئے ایک پارلیمانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں، تاکید سے کہا ہے بھارت ہمیشہ سے کثیر سطحیت کا ایک مضبوط حامی رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراعات کے شعبوں میں پارلیمنٹوں کے درمیان مذاکرات اور تعاون سب کے فائدے کیلئے بی...

October 14, 2024 10:02 PM

views 20

امور خارجہ کے وزیر ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلّی میں آج e-Migrate V2.0 ویب پورٹل اور موبائل ایپ کا افتتاح کیا

امور خارجہ کے وزیر ڈاکٹر ایس جے شنکر نے نئی دلّی میں آج e-Migrate V2.0 ویب پورٹل اور موبائل ایپ کا افتتاح کیا۔ یہ بھارتی مائی گرینٹس کیلئے آمد ورفت کے محفوظ اور قانونی راستوں کو فروغ دیتا ہے۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر جے شنکر نے زور دے کر کہا کہ اِس پورٹل کا افتتاح حکومت کی کوششوں کا گواہ ہے کہ وہ زیادہ م...

October 14, 2024 9:59 PM

views 30

سڑک آمد ورفت اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ایتھنول حیاتی ایندھن کے 400 پمپ قائم کئے جارہے ہیں

سڑک آمد ورفت اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا ہے کہ ملک بھر میں ایتھنول حیاتی ایندھن کے 400 پمپ قائم کئے جارہے ہیں۔ وہ نئی دلّی میں آج بھارتی صنعت کی کنفیڈریشن کی جانب سے منعقدہ حیاتی توانائی سمٹ 2024 سے خطاب کر رہے تھے۔ وہاں موجود افراد سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اِس بات کو اجاگر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔