October 15, 2024 10:02 PM
25
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کَل شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
وزیر خارجہ ایس جے شنکر، SCO سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج دوپہر اسلام آباد پہنچ گئے۔ سربراہانِ حکومت کی کونسل CHG کے تحت شنگھائی تعاون تنظیم SCO کی 23ویں میٹنگ کَل پاکستان کی صدر نشینی میں منعقد ہوگی۔ سربراہان حکومت کی SCO کونسل کی میٹنگ ہر سال منعقد ہوتی ہے جس میں تنظی...