قومی

October 16, 2024 2:58 PM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے تین ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج شام موریتانیہ پہنچیں گی۔

صدر جمہوریہ دورپدی مرمو تین افریقی ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں الجئیرس سے موری تانیا کے لئے روانہ ہوگئیں۔صدر جمہوریہ کو الیجیریا میں شاندار الوداعیہ دیا گیا۔ انہیں عوامی جمہوریہ الجیریا کے وزیر اعظم Nadir Larbaoul اور دیگر اعلیٰ حکام نے انہیں الوداع کہا۔ موریتانیا کے ایک روزہ دورے کے دوران...

October 16, 2024 2:55 PM

views 24

سپریم کورٹ نے ڈنٹھل وغیرہ جلانے سے پھیلنے والی فضائی آلودگی سے متعلق اُس کے حکم پر عمل نہ کرنے کی بنا پر ہریانہ اور پنجاب کی سرکاروں پر نکتہ چینی کی ہے۔

سپریم کورٹ نے فضائی آلودگی سے متعلق اس کے حکم پر عمل نہ کرنے کی بنا پر ہریانہ اور پنجاب کی سرکاروں پر نکتہ چینی کی ہے۔ یہ فضائی آلودگی ڈنٹھل وغیرہ جلانے سے پھیلتی ہے۔ جسٹس ابھئے ایس اوکا کی سربراہی والی بینچ نے فضائی معیارات سے متعلق کمیشن CAQM کو ہدایت دی ہے کہ ہریانہ سرکار کے اُن اہلکاروں کے خلاف ...

October 16, 2024 9:36 AM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، مَوریتانیہ کے اپنے ہم منصب محمد وَلد الغزوانی سے دوطرفہ بات چیت کریں گے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، الجیریا کے اپنے تین روزہ دورے کو مکمل کرنے کے بعد آج اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں مَوریتانیہ روانہ ہوجائیں گی۔ صدر مرمو نے الجیریا کی قیادت اور وفود کے ساتھ مختلف دوطرفہ ملاقاتیں کیں، جس کا مقصد بھارت-الجیریا تعلقات کو بڑے پیمانے پر فروغ دینا ہے۔ صدر جمہوریہ کے دورے کی خبریں...

October 16, 2024 9:35 AM

views 26

خزانے اور کورپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن آج سے میکسیکو اور امریکہ کا دورہ کریں گی

خزانے اور کورپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن آج سے میکسیکو اور امریکہ کا دورہ کریں گی۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وہ اِس مہینے کی 17 سے 20 تاریخ تک میکسیکو کے دورے پر رہیں گی۔ محترمہ سیتارمن ٹیک ماہرین کی گول میز کانفرنس کی صدارت کریں گی جس میں گُوادُلُہَارَا میں، بھارت کی بڑی آئی ٹی کمپنیوں...

October 16, 2024 9:34 AM

views 26

سرکردہ صنعت کاروں نے آٹھوِیں انڈیا موبائل کانگریس میں، ڈیجیٹل انڈیا کے وزیراعظم مودی کے وِژن کی ستائش کی ہے

سرکردہ صنعت کاروں نے نئی دلّی میں ٹیلی مواصلات کی بین الاقوامی یونین اور ٹیلی مواصلات کے معیارات طے کرنے والی عالمی اسمبلی ITU-WTSA 2024 کے دوران آٹھوِیں انڈیا موبائل کانگریس میں، ڈیجیٹل انڈیا کے وزیراعظم مودی کے وِژن کی ستائش کی ہے۔ ٹیلی کام صنعت کے سرکردہ ماہرین نے اصلاحات، اختراع اور اشتراک کی جا...

October 16, 2024 9:28 AM

views 31

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریوَنت ریڈی کے ساتھ بھارتی بحریہ کے، بہت ہی نچلی فریکوینسی VLF کے رَڈار اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریوَنت ریڈی کے ساتھ کَل وقار آباد میں بھارتی بحریہ کے، بہت ہی نچلی فریکوینسی VLF کے رَڈار اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا۔ اِس موقع پر وزیر دفاع نے کہاکہ VLF اسٹیشن، ملک کے سمندری مفادات کی حفاطت کی خاطر تعمیر کیا جارہا ہے۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیاکہ یہ اسٹیشن...

October 16, 2024 9:26 AM

views 30

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے کَل نئی دلی میں وقف ترمیمی بل 2024 پر تبادلہ خیال کیا

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے کَل نئی دلی میں وقف ترمیمی بل 2024 پر تبادلہ خیال کیا۔ اِس میٹنگ کی صدارت،   لوک سبھا کے ممبر پارلیمنٹ جگدمبِکا پال نے کی۔ اِس کمیٹی نے اقلیتی امور کی وزارت کے نمائندوں سے، بل کے تعلق سے زبانی شواہد حاصل کیے، جس کا مقصد خامیوں پر قابو پانا، انتظامیہ اور وقف کی جائیدادوں کے ...

October 16, 2024 9:25 AM

views 9

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کے دوران جنوبی جزیرہ نما اور مغربی خطوں میں انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو روز کے دوران جنوبی جزیرہ نما اور ملک کے مغربی خطوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کَل تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، رایل سیما، ساحلی آندھرا پردیش اور یانم میں بھی موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ کونکن اور گوا میں ...

October 15, 2024 10:05 PM

views 40

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کیلئے واحد مرحلے کے تحت پولنگ اگلے مہینے کی 20 تاریخ کو ہوگی۔ جھارکھنڈ میں ووٹ 13 اور 20 نومبر کو ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی گنتی اگلے مہینے کی 23 تاریخ کو ہوگی

بھارت کے انتخابی کمیشن نے آج مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ مہاراشٹر میں اگلے مہینے کی 20 تاریخ کو ایک ہی مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جھارکھنڈ میں اگلے ماہ کی 13 اور 20 تاریخ کو دو مرحلوں میں پولنگ ہوگی۔ دونوں ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی، اگلے ماہ کی 23 تاریخ کو ...

October 15, 2024 10:04 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں ڈیجیٹل کنیکٹی ویٹی کی تعریف کی ہے۔ انھوں نے اِسے دُور اُفتادہ علاقوں تک کیلئے ایک وسیلہ قرار دیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک میں ڈیجیٹل کنیکٹی ویٹی کی، دُور اُفتادہ علاقوں تک کیلئے، ایک موثر وسیلے کے طور پر ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اکیسویں صدی میں بھارت کا موبائل اور ٹیلی کوم سفر، پوری دنیا کیلئے ایک مطالعے کا موضوع ہے۔ جناب مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں ٹیلی کمیونی کیشن کی بین ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔