قومی

October 17, 2024 2:45 PM

views 23

بی جے پی کے سینئر لیڈر نائب سنگھ سینی لگاتار دوسری مدت کے لئے آج ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر نائب سنگھ سینی نے آج لگاتار دوسری مدت کے لئے ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔ گورنر بندارو دتہ ترے نے انھیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیراعظم نریندر مودی اور NDA کے مختلف رہنماؤں نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ BJP آج والمیکی ج...

October 17, 2024 2:40 PM

views 34

سپریم کورٹ نے شہریت سے متعلق قانون کی دفعہ 6A کے آئینی جواز کو برقرار رکھا ہے، جو آسام میں تارکین وطن کو بھارتی شہریت حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

آج سپریم کورٹ نے شہریت سے متعلق قانون کی دفعہ 6A کے آئینی جواز کو برقرار رکھا ہے، جس کا تعلق آسام میں غیر قانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت دینا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بینچ نے کہا کہ آسام معاہدہ غیر قانونی نقل مکانی کے مسئلے کا ایک سیاسی حل تھا۔ x

October 17, 2024 2:36 PM

views 41

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تین افریقی ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں ملاوی پہنچ گئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو موریتانیہ کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ملاوی پہنچ گئی ہیں۔ ایک ہفتہ طویل تین افریقی ملکوں کے اُن کے دورے کا یہ آخری مرحلہ ہے۔ ملاوی میں اپنے تین روز کے قیام کے دوران صدر جمہوریہ ملک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گی اور وہاں بھارتی برادری سے ملاقات کریں گی۔ کل ص...

October 17, 2024 10:09 AM

views 31

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے موریطانیہ کے اپنے ہم منصب محمد ولد غزوانی کے ساتھ بات چیت کی دونوں ملکوں کے درمیان چار مفاہمت ناموں پر دستخط کیے گئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کَل موریطانیہ کے اپنے ہم منصب محمد ولد غزوانی کے ساتھ باہمی میٹنگ کی۔ محترمہ دروپدی مرمو نے وفد کی سطح کی بات چیت میں حصہ لیا۔ باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان مفاہت کے چار اقرار ناموں پر دستخط کیے گئے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے اِس مہینے کی 19 ...

October 17, 2024 10:06 AM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی آج چنڈی گڑھ میں NDA کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کے ایک کانکلیو کی صدارت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج چنڈی گڑھ میں قومی جمہوری اتحاد (NDA) کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کے آدھے دن کے ایک کانکلیو کی صدارت کریں گے۔ BJP صدر جے پی نڈّا، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر داخلہ امت شاہ بھی اِس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ BJP کے ایک بیان کے مطابق نائب سنگھ سینی کے ہریانہ کے وزیراعلی...

October 17, 2024 10:03 AM

views 30

وزیراعظم نئی دلی میں“اَبھی دَھم“ دِوس اور پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کیے جانے کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں Abhidhammma Divas اور پالی زبان کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کیے جانے کی تقریب میں شرکت   کریں گے۔ بین الاقوامی بودھ کنفڈریشن، ثقافت کی وزارت کے ساتھ مِل کر بین الاقوامی Abhidhammma Divas منا رہی ہے۔ وزیراعظم Abhidhammma Divas اور پالی زبان کی اہمیت، اور Bu...

October 16, 2024 9:49 PM

views 17

نیتی آیوگ، کل نئی دلّی میں میتھنول سے متعلق دو روزہ سیمنار اور نمائش 2024 کا انعقاد کرے گا

نیتی آیوگ، کل نئی دلّی میں methanol سے متعلق  دو روزہ سیمنار اور نمائش 2024 کا انعقاد کرے گا۔ اِس تقریب کا اہتمام امریکہ کے methanol ادارے کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ اِس میں پروجیکٹوں کی پیش رفت، مصنوعات، methanol کی پیداوار سے متعلق تحقیق و ترقی کے اقدامات، اُس کے استعمال اور دنیا بھر میں اس سے وا...

October 16, 2024 9:46 PM

views 22

بین الاقوامی شمسی اتحاداسمبلی کا ساتواں اجلاس تین نومبر سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ہوگا

بین الاقوامی شمسی اتحاد، ISA اسمبلی کا ساتواں اجلاس تین نومبر سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ہوگا۔ اس میں بین الاقوامی شمسی اتحاد کے اقدامات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا، جس کا اثر توانائی تک رسائی، سکیورٹی اور روایات پر ہوتا ہے۔ اجلاس میں ممبر ملکوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی تاکہ وہ...

October 16, 2024 9:37 PM

views 29

مرکز نے 2025-26 کیلئے ربیع فصلوں کیلئے کم از کم امدادی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اُس نے وارانسی پنڈت دین دیال اپادھیائے کثیر رخی پروجیکٹ کو بھی منظوری دے دی ہے

سرکار نے آج مارکیٹنگ سیزن 2025-26 کیلئے ربیع فصلوں کی کم از کم امدادی قیمتوں MSP میں اضافے کو منظوری دی ہے۔ نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں لئے گئے کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنَو نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ سرکار نے کسا...

October 16, 2024 9:36 PM

views 28

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج ماریطانیہ پہنچ گئی ہیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آج ماریطانیہ پہنچ گئی ہیں۔ انہیں وہاں پُرجوش استقبالیہ دیا گیا۔ ماریطانیہ کے صدر محمد Ould Ghazouani  نے Nouakchott-Oumtounsy بین الاقوامی ایئرپورٹ پر، اُن کا استقبال کیا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ صدرِ جمہوریہ مرمو ماریطانیہ ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔