October 18, 2024 9:42 AM
24
بھارتی ریلویز نے پیشگی ٹکٹ بُکنگ کی مدت 120 سے کم کرکے 60 دن کردی ہے
بھارتی ریلویز نے پیشگی ٹکٹ بُکنگ کی مدت کم کرکے آدھی کردی ہے۔ ریلویز نے ایک بیان میں کہاہے کہ مسافر اب 60 دن پہلے ٹرین کے ٹکٹ بُک کراسکیں گے جبکہ پہلے یہ مدت 120 دن تھی۔ اِس تبدیلی کا اطلاق اگلے مہینے کی پہلی تاریخ سے ہوگا۔ 31 اکتوبر تک مسافروں کیلئے اپنے سفر سے 120 دن پہلے ٹکٹ بُک کرانے کی سہولت دس...