قومی

October 19, 2024 3:48 PM

views 15

وزیر خزانہ نے کہا کہ اعلیٰ درجے کی الیکٹرانکس مصنوعات کو متنوع بناکر بھارت اور میکسیکو اپنے اقتصادی تعاون کو مستحکم کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت اور میکسیکو کی مشترکہ کوششوں کی بدولت توسیع و تنوع کے ذریعے لچک کو مستحکم بنایا جاسکتا ہے، خاص طور پر سیمی کنڈکٹرس، Printed سرکِٹ بورڈس اور اعلیٰ تکنیکی الیکٹرانکس جیسے اہمیت کے حامل کمپوننٹس کیلئے لچک کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ وزیر خزانہ نے یہ بات ...

October 19, 2024 3:38 PM

views 25

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے بہار میں، کالے دن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں سینئر آئی اے ایس افسر اور سابق راشٹریہ جنتا دل ایم ایل اے کو گرفتار کیا ہے۔

انفورسمینٹ ڈائرکٹوریٹ نے بہار میں، کالے دن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں سینئر IAS افسر سنجیو ہنَس اور سابق راشٹریہ جنتا دل MLA گلاب یادو کو گرفتار کیا ہے۔IAS  افسر کو پٹنہ میں ان کی سرکاری رہائش گاہ سے جبکہ گلاب یادو کو کَل شام دلی میں ایک تفریح گاہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ اِس سے قبل مرکزی ایجنس...

October 18, 2024 9:45 PM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملاوی کے اپنے ہم منصب Lazarus Chakwera کے ساتھ باہمی مذاکرات کئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تین افریقی ملکوں کے اپنے دورے کے ایک حصے کے طور پر ملاوی کے دورے کے دوسرے دن آج اپنے ہم منصب Lazarus Chakwera سے باہمی میٹنگیں کیں۔ وفد کی سطح کی بات چیت کے بعد بھارت اور ملاوی کے درمیان چار مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے۔ بھارت اور ملاوی نے کھیلوں، نوجوانوں کے امور، ادویات...

October 18, 2024 9:39 PM

views 25

حکومت نے ثالثی اور مصالحت سے متعلق ترمیمی بل 2024 کے مسودے پر رائے اور تبصرے طلب کئے ہیں

حکومت نے ثالثی اور مصالحت سے متعلق ترمیمی بل 2024 کے مسودے پر رائے اور تبصرے طلب کئے ہیں۔ قانون اور انصاف کی وزارت نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں تنازعات کا حل تلاش کرنے کے ماحول کو مستحکم کرنے اور کاروبار کرنے میں نرمی کو فروغ دینے سے متعلق کئی اقدامات کئے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ قانونی امور کا محکمہ ف...

October 18, 2024 9:38 PM

views 21

بھارت کی ٹیلی کوم ریگولیٹری اتھارٹی TRAI نے آج زمینی سطح سے وابستہ نشریاتی اداروں کیلئے انضباطی خاکے کے موضوع پر ایک مشاورتی پیپر جاری کیا ہے

بھارت کی ٹیلی کوم ریگولیٹری اتھارٹی TRAI نے آج زمینی سطح سے وابستہ نشریاتی اداروں کیلئے انضباطی خاکے کے موضوع پر ایک مشاورتی پیپر جاری کیا ہے۔ حکومت سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینلوں کو اَپ لنک کرنے اور ڈاؤن لنک کرنے کیلئے وقتاً فوقتاً رہنما خطوط جاری کرتی ہے، جس میں ٹی وی کی نشریاتی خدمات سے متعلق قواعد وضو...

October 18, 2024 3:00 PM

views 22

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ غیر روایتی ہتھیاروں کی وجہ سے دفاع کے شعبے میں نئے چیلنج پیدا ہوئے ہیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ غیر روایتی ہتھیاروں کی وجہ سے دفاع کے شعبے میں نئے چیلنج پیدا ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ٹکنالوجی کی وجہ سے غیر روایتی ہتھیاروں  کی اس نئی شکل میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے یہ بات نئی دلی میں پانچویں Dare to Dream اختراع کے مقابلے سے خطاب کرتے ہوئے کہ...

October 18, 2024 2:58 PM

views 13

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج دوپہرللونگوے میں ملاوی کے اپنے ہم منصب لازرس چک ورے کے ساتھ دو طرفہ اور وفد کی سطح کی بات چیت کریں گے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مَلاوی کی اعلیٰ قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گی اور وفد کی سطح کی بات چیت کریں گی۔ ملاوی کے اپنے تین روزہ دورے کے دوسرے دن صدر جمہوریہ مرمو جمہوریہ ملاوی کے صدرLazarus Chakwera کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کریں گی۔ آج مختلف موضوعات پر وفد کی سطح کی ملاقاتیں بھی ہوں گی۔ صدر ج...

October 18, 2024 2:54 PM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی، کزان میں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے منگل سے روس کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کی 22 تاریخ سے روس کے دو روزہ پر جائیں گے۔ وہ وہاں برازیل، روس، بھارت چین اور جنوبیء افریقہ BRICS کی سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔  Kazan میں یہ سربراہ کانفرنس محض عالمی ترقی اور سلامتی کے لئے کثیر ملکی نظام کو مستحکم کرنے کے موضوع پر منعقد ہوگی۔ اس سربراہ کانفرنس سے عال...

October 18, 2024 2:44 PM

views 19

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بچوں کی شادیوں کی روک تھام کا قانون، پرسنل لاء پر بھی لاگو ہوگا۔

سپریم کورٹ نے آج حکم دیا ہے کہ بچوں کی شادی کی روک تھام سے متعلق قانون کو پرسنل لاء سے نہیں ہٹایا جاسکتا اور بچوں کی شادی سے، اپنی پسند کے رفیق حیات کو چُننے کی آزادی کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا پر مشتمل ایک بینچ نے ملک میں بچوں کی شادی کی ر...

October 18, 2024 9:45 AM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ NDA نے ملک کی ترقی اور غریبوں اور محروم طبقوں کو با اختیار بنانے کا تہیہ کر رکھا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہاہے کہ قومی جمہوری اتحاد NDA نے ملک کی ترقی اور غریبوں اور محروم طبقوں کو با اختیار بنانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ چنڈی گڑھ میں NDA کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کی میٹنگ کی صدارت کرنے کے بعد ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہاکہ میٹنگ میں اچھی حکمرانی اور عو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔