قومی

October 20, 2024 10:31 AM

views 16

سینٹرل ریلوے، دیوالی اور چھٹ پوجا تہواروں کے دوران مسافروں کی بھاری بھیڑ سے نمٹنے کیلئے مہاراشٹر کے مختلف مقامات سے 570 خصوصی ٹرینیں چلائے گا۔

  آنے والے دیوالی اور چھٹ پوجا تہواروں کی وجہ سے شمالی اور مشرقی ریاستوں کا سفر کرنے والے مسافروں کی بھاری بھیڑ سے نمٹنے کیلئے سینٹرل ریلوے نے ممبئی، پونے اور ناگپور سمیت مہاراشٹر کے مختلف مقامات سے کُل 570 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ 570 فیسٹیول خصوصی ٹرینوں میں سے 108 ٹرینیں سینٹرل ری...

October 20, 2024 10:29 AM

views 25

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے پاکستان میں مذہبی عدم رواداری، ہندو اور عیسائی لڑکیوں کا جبری اغوا اور مذہب کی تبدیلی نیز میڈیا پر پابندیوں کے تئیں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے پاکستان میں مذہبی عدم رواداری، ہندو اور عیسائی لڑکیوں کا جبری اغوا اور مذہب کی تبدیلی نیز میڈیا پر پابندیوں کے تئیں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کی ایک تفصیلی رپورٹ میں پاکستان میں مذہبی عدم رواداری پھیلنے، ہندو اور عیسائی لڑکیوں کے...

October 19, 2024 9:54 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں کرم یوگی سپتاہ کا آغاز کیا۔ انھوں نے کہا کہ اِس سے وکست بھارت کے حصول کی خاطر کام کاج کے طریقہ کار میں بہتری آئے گی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی کے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں کرم یوگی سپتاہ قومی لرننگ ہفتے کا آغاز کیا۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ مشن کرم یوگی کے ذریعے ایسے انسانی وسائل تیار کرنے کا ہدف ہے، جو ہمارے ملک کی ترقی کیلئے کلیدی محرک بن جائے۔ انہوں نے اجاگر کیا...

October 19, 2024 9:53 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو افریقہ کے تین ملکوں الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ملاوی سے واپس وطن کیلئے روانہ ہوگئی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو افریقہ کے تین ملکوں الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ملاوی سے واپس وطن کیلئے روانہ ہوگئی ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو پرجوش طریقے سے روایتی طور پر الوداع کہا گیا۔ ملاوی کے نائب صدر اور دیگر اعلیٰ عہدیداران نے اُنہیں واپس وطن روانہ کیا۔ صدر جمہوریہ...

October 19, 2024 9:47 PM

views 24

خواتین کے قومی کمیشن NCW کی چیئرپرسن کی حیثیت سے Vijaya Rahatkar کی تقرری عمل میں آئی ہے

خواتین کے قومی کمیشن NCW کی چیئرپرسن کی حیثیت سے Vijaya Rahatkar کی تقرری عمل میں آئی ہے۔ اِس سلسلے میں خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے ایک اطلاع نامہ جاری کیا ہے۔ محترمہ Rahatkar، مہاراشٹر ریاستی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن اور اورنگ آباد کی میئر رہ چکی ہیں۔ وہ BJP کی قومی سکریٹری اور پارٹی کی خو...

October 19, 2024 9:46 PM

views 22

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، میکسیکو کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے میکسیکو شہر میں تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کیلئے اشتراک سے متعلق بھارت- میکسیکو تجارتی اور سرمایہ کاری چوٹی میٹنگ میں شرکت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، میکسیکو کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے میکسیکو شہر میں تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کیلئے اشتراک سے متعلق بھارت- میکسیکو تجارتی اور سرمایہ کاری چوٹی میٹنگ میں شرکت کی۔ اس میٹنگ میں میکسیکو شہر کے اقتصادی ترقی کے وزیر Manola Zabolza Aldama نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر اظہا...

October 19, 2024 9:44 PM

views 21

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کَل سے سنگاپور اور آسٹریلیا کے سات روزہ دورے پر رہیں گے۔

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کَل سے سنگاپور اور آسٹریلیا کے سات روزہ دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے سے تعلیم میں باہمی دلچسپی کے مختلف اہم شعبوں میں اشتراک، شمولیت اور اُنہیں فروغ حاصل ہونے کی امید ہے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں سنگاپور میں دو روزہ قیام میں جناب پردھان کَل بھارتی برادری سے خطاب ک...

October 19, 2024 9:11 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی کَل اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔ وہ وہاں تقریباً 6 ہزار 100 کروڑ روپئے مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گے۔ وہ وہاں تقریباً 6 ہزار 100 کروڑ روپئے مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم ایک عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ وارانسی کے پولیس کمشنر Mohit اگروال نے کہا ہے کہ جن راستو...

October 19, 2024 3:53 PM

views 30

وزیراعظم نریندر مودی آج تیسرے پہر نئی دلی میں کرم یوگی سپتاہ کی شروعات کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں کرم یوگی تدریس کے قومی ہفتے کا آغاز کریں گے۔ اِس ہفتے کے دوران، ہر کرم یوگی اپنی صلاحیت کی مناسبت سے، کم سے کم چار گھنٹے کوئی کام سیکھنے کا عزم کرے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ یہ قومی ہفتہ، افراد، وزارتوں، محکموں اور تنظیموں کی مختلف قسم کی سرگرمیوں کے ذریع...

October 19, 2024 3:51 PM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کے تین روزہ دورے کے بعد آج نئی دلی کے لئے روانہ ہوں گی۔

صدر جمہوریہ درپودی مرمو، جو کہ ملاوی کے دورے پر ہیں، اپنے تین ملکوں کے دورے کے اختتام پر آج تیسرے پہر نئی دلی روانہ ہوں گی۔ وہ الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کے دورے پر گئی تھیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ان تین ملکوں کے دورے کے نتیجے میں الجیریا، موریطانیہ اور ملاوی کے ساتھ بھارت کے تاریخی رشتوں کا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔