October 21, 2024 10:28 AM
18
محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسُکھ مانڈویا آج ای۔شرم پلیٹ فارم کا آغاز کریں گے
محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسُکھ مانڈویا آج نئی دلی میں غیر منظم کارکنوں کے لیے، ایک ہی مرکز پر ہر طرح کی سہولت کے ای۔شرم پلیٹ فارم کا آغاز کریں گے۔ یہ پلیٹ فارم ایک ثالث کے طور پر کام کرے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ غیر منظم کارکنوں کو حکومت کی مختلف اسکیموں کی بہ آسانی رسائی ہوئی ہ...