قومی

October 22, 2024 9:57 AM

views 102

شدید گردابی طوفان، ‘Dana’ اوڈیشہ کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے اور خلیج بنگال کے اوپر یہ مزید طاقت ور ہو رہا ہے۔

شدید گردابی طوفان، 'Dana' اوڈیشہ کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے اور خلیج بنگال کے اوپر یہ مزید طاقت ور ہو رہا ہے۔ اگرچہ محکمہ موسمیات نے ابھی تک یہ پیشگوئی نہیں کی ہے کہ طوفان پہلے کہاں پہنچے گا، لیکن بہت سے موسمیاتی  Models کے مطابق اس کے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو اوڈیشہ کے ساحل سے دور Bhitakanik...

October 21, 2024 9:50 PM

views 20

بھارت اور چین نے مشرقی لداخ میں حقیقی لائن آف کنٹرول پر گشت کے انتظامات کے سلسلے میں اتفاق رائے قائم کیا ہے

بھارت اور چین نے مشرقی لداخ میں حقیقی لائن آف کنٹرول، LAC کے آس پاس گشت کے انتظامات کے سلسلے میں ایک معاہدے سے اتفاق کیا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری نے بتایا کہ اِس معاہدے سے 2020 میں شروع ہوئی، کشیدگی سے عدم وابستگی اور حل کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا ...

October 21, 2024 9:49 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی کازان میں BRICS سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کل سے روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہورہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی روس کے شہر کازان میں 16ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کَل روس کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ جناب مودی روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر روس جارہے ہیں۔ دو روزہ سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے، ”انصاف پر مبنی عالمگیر ترقی اور سلامتی کیلئے کثیر سطحیت کو مستحکم کرنا“۔ برکس ابھر...

October 21, 2024 9:52 PM

views 29

حکومت علاقائی فضائی رابطے کی اسکیم UDAN کو مزید 10 سال بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے

آر سی ایس یعنی علاقائی رابطے کی اسکیم کے تحت UDAN یعنی اُڑے دیش کا عام ناگرِک اسکیم کے آج 8 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ اِس موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے، شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا کہ حکومت UDAN اسکیم کو اگلے 10 برس تک لے جانے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز 50 مزید ...

October 21, 2024 9:29 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل نئی دلّی میں پانچویں قومی واٹر ایوارڈ 2023 پیش کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل نئی دلّی میں پانچویں قومی واٹر ایوارڈ 2023 پیش کریں گی۔ جل شکتی کی مرکزی وزارت نے 9 زمروں میں 38 انعامات کا اعلان کیا ہے، جن میں بہترین ریاست، بہترین ضلع، بہترین گاؤں پنچایت، بہترین شہری مقامی بلدیہ، بہترین آبی استعمال کی تنظیم اور بہترین سول سوسائٹی شامل ہیں۔ بہترین ریاس...

October 21, 2024 9:27 PM

views 41

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں غیرمنظم ورکروں کیلئے ایک ہی جگہ حل فراہم کرنے سے متعلق ای-شرم پورٹل کا آغاز کیا

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں غیرمنظم ورکروں کیلئے ایک ہی جگہ حل فراہم کرنے سے متعلق ای-شرم پورٹل کا آغاز کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے ای-شرم پورٹل میں ورکروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد پر زور دیا اور کہا کہ ہر دن تقریباً 60 سے 90 ہزار ورکر پلیٹ فارم سے منسلک...

October 21, 2024 9:27 PM

views 19

کپڑے کی وزارت میں وزیر مملکت Pabitra مار گریٹا نے آج اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارت 2030 تک کپڑے کے شعبے میں 360 بلین ڈالرز کی ترقی حاصل کرلے گا

کپڑے کی وزارت میں وزیر مملکت Pabitra مار گریٹا نے آج اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ بھارت 2030 تک کپڑے کے شعبے میں 360 بلین ڈالرز کی ترقی حاصل کرلے گا۔نئی دلّی میں بھارت ٹیکس 2025 پر بھارت میں Foreign Missions کے بات چیت پر مبنی ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے عالمی شراکت داروں سے بھارت ٹیکس 202...

October 21, 2024 2:43 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر مستقبل کو بہتر بنانے میں سرکردہ رول ادا کررہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر مستقبل کو بہتر بنانے کے سلسلے میں قائدانہ رول ادا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک سبھی شعبوں میں تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، جس کی ماضی میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ جناب مودی ایک پرائیویٹ میڈیا ہاؤس کے زیر اہتمام ورلڈ سمٹ سے خطاب کررہے تھے۔ وزیر اعظم ...

October 21, 2024 2:42 PM

views 15

اُڑان اسکیم کو 8 سال مکمل ہونے کے موقعے پر وزیراعظم نے کہا ہے کہ اِس سے بھارت کے Aviation شعبے میں بڑی تبدیلی آئی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اڑان یعنی ”اڑے دیش کا عام ناگرک“ اسکیم سے بھارت کے Aviation شعبے میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔ اڑان اسکیم کو 8 سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیر اعظم نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ مذکورہ اسکیم کی بدولت کروڑوں لوگوں کو ہوائی جہاز سے سفر کرنے میں سہولت ملی ہے اور ہوائی اڈوں ...

October 21, 2024 2:40 PM

views 20

آج پولیس کا یادگاری دن منایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا

آج پولیس کا یادگاری دن منایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پولیس اہلکاروں کی بہادری، دلیری اور قربانی کو یاد کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر عوام کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اُن کے پختہ عزم اور لگن کی ست...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔