October 22, 2024 9:51 PM
21
سنگاپور کے وزیر دفاع ڈاکٹر Ng Eng Hen نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے آج راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی
سنگاپور کے وزیر دفاع ڈاکٹر Ng Eng Hen نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے آج راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ نے، ڈاکٹر Hen کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور سنگاپور کے درمیان دوطرفہ تعاون کی ایک مالامال تاریخ ہے۔ صدر جمہوریہ نے یہ بھی کہا کہ اِس تعاون میں، وزیراعظم نریندر مودی کے سنگاپور کے ...