October 23, 2024 10:05 PM
22
ملک بھر کے 234 قصبوں میں 730 پرائیویٹ ریڈیو ایف ایم چینلز کھولے جائیں گے: سینئر اقتصادی مشیر آر کے جینا
اطلاعات و نشریات کی وزارت میں سینئر اقتصادی مشیر RK Jena نے آج کہا ہے کہ ملک بھر کے 234 قصبوں میں 730 پرائیویٹ ریڈیو ایف ایم چینلز کھولے جائیں گے۔ رانچی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ 19 ایف ایم ریڈیو چینل بوکارو، دیو گھر، دھنباد، گریڈھی، ہزاری باغ اور میدینی نگر کے چھ ضلعوں م...