December 17, 2025 3:10 PM
16
وزیراعظم نریندر مودی نے عدیس ابابا میں ایتھیوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی خطہ جنوب اپنی تقدیر خود طے کر رہا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے عدیس ابابا میں ایتھیوپیا کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی خطہ جنوب اپنی تقدیر خود طے کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کے قومی گیت وندے ماترم اور ایتھیوپیا کے قومی ترانے، دونوں میں اپنی سرزمین کو ماں سے تعبیر کیا گیا ہے۔ یہ گیت اور ترانہ ہمیں وراثت...