قومی

October 24, 2024 10:16 AM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی 27 اکتوبر کو آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی 27 اکتوبر کو آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 115واں نشریہ ہوگا۔ عوام ٹول فری نمبر  ایک آٹھ، صفر صفر، ایک ایک، ساتھ آٹھ، صفر صفر کے ذریعے پروگرام کے لیے اپنے خیالات اور تجاویز بھیج سک...

October 24, 2024 10:13 AM

views 23

وزیر خزانہ نے کَل رات امریکہ کے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور IMF کی سالانہ میٹنگوں کے موقعے پر آفات سے متعلق لچکدار بنیادی ڈھانچے پر گول میز کانفرنس کی صدارت کی۔

وزیر خزانہ نے کَل رات امریکہ کے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور IMF کی سالانہ میٹنگوں کے موقعے پر آفات سے متعلق لچکدار بنیادی ڈھانچے پر گول میز کانفرنس کی صدارت کی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران محترمہ سیتارمن نے بنیاڈی ڈھانچے کیلئے آب و ہوا سے پیدا ہونے والے خطرات میں اضافے سے ترقیاتی فوا...

October 24, 2024 10:11 AM

views 21

شدید طوفان DANA آج دیر رات اوڈیشہ سے متصل Bhitarkanika اور Dhamra کے درمیان پہنچ جائے گا۔ اوڈیشہ میں سبھی اسکول کالج کَل تک بند کردیے گئے ہیں۔

شدید سمندری طوفان Dana کے بارے میں زیادہ امید اِس بات کی ہے کہ یہ آج رات دیر گئے یا جمعہ کو صبح سویرے اڈیشہ کے ساحل پر واقع Bhitarkanika  اور Dhamra کے درمیان پہنچ جائے گا۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ خطے میں بڑے پیمانے پر اثرات کے ساتھ Dana کے پہنچنے کے دوران ہوا کی رفتار 100 سے 120 کل...

October 24, 2024 10:09 AM

views 24

بھارتی ریلویز نے مشرقی ساحل سے متصل ریل خدمات کو تیزی سے بحال کرنے کے لیے 24 گھنٹے کام کرنے والے 9 وار رومس قائم کیے ہیں۔

شدید طوفان DANA کے پیش نظر جس کے اوڈیشہ اور مغربی بنگال کے ساحل پر پہنچنے کا امکان ہے۔ 24 گھنٹے کام کرنے والے9، War Rooms قائم کیے گئے ہیں تاکہ مشرقی ساحل پر ریڈ الرٹ کے تناظر میں ریل خدمات کو فوری طور پر بحال کیا جا سکے۔ اس سلسلے میں، فیصلہ متعلقہ زونل ریلویز کے ذریعے کی گئی تیاریوں کا جائزہ لینے ک...

October 24, 2024 10:06 AM

views 22

جرمن چانسلر Olaf Scholz، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بین حکومتی صلاح مشورے کی مشترکہ طور پر صدارت کے لیے آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz ساتویں بین حکومتی صلاح مشورے IGCکیلئے آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ شروع کریں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چانسلر Scholz کَل بین حکومتی صلاح مشورے کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ بین حکومتی صلاح مشورہ IGC، مجموعی حکومت کا ایک طریقہئ کار ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے وزراء ...

October 23, 2024 10:29 PM

views 22

وزیرا عظم نریندر مودی 27 اکتوبر کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیرا عظم نریندر مودی 27 اکتوبر کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 115 واں نشریہ ہوگا۔ اِس پروگرام کیلئے لوگ ٹول فری نمبر ایک آٹھ صفر صفر، ایک ایک، سات آٹھ صفر صفر، پر اپنی رائے اور تجاویز درج کرا سکتے ہی...

October 23, 2024 10:24 PM

views 21

جرمنی کے چانسلر ساتویں بین حکومتی صلاح مشورے کیلئے کل سے بھارت کے تین روزہ دورے پر رہیں گے

جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz ساتویں بین حکومتی صلاح مشورے کیلئے کل سے بھارت کے تین روزہ دورے پر رہیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چانسلر Scholz اِس ماہ کی 25 تاریخ کو بین حکومتی صلاح مشورے کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ بین حکومتی صلاح مشورہ، مجموعی حکومت کا ایک طریقہئ کار ہے، جس کے تحت دونوں ممالک...

October 23, 2024 10:22 PM

views 24

اسپین کے صدر 27 سے 29 اکتوبر تک بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے

اسپین کے صدر Pedro Sanchez، 27 سے 29 اکتوبر تک بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اُن کا بھارت کا پہلا دورہ ہوگا۔اِس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر Sanchez باہمی میٹنگوں کے موقعوں پر کئی مرتبہ ملاقات کرچکے ہیں۔ x

October 23, 2024 10:15 PM

views 23

اترپردیش میں سہارنپور سے کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ عمران مسعود کے خلاف ایک خصوصی عدالت میں الزامات عائد کئے گئے ہیں

اترپردیش میں سہارنپور سے کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ عمران مسعود کے خلاف ایک خصوصی عدالت میں الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ یہ الزامات 2014 میں پارلیمانی انتخابات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے متعلق مبینہ طور پر قابلِ اعتراض بیانات دینے کے سلسلے میں ہیں، جب جناب مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے۔ سہارنپور کی...

October 23, 2024 10:08 PM

views 24

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج مجوزہ نیشنل اسپورٹس گورنینس بل 2024 پر تبادلہئ خیال کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج مجوزہ نیشنل اسپورٹس گورنینس بل 2024 پر تبادلہئ خیال کیلئے نئی دلّی میں فریقین کے ساتھ صلاح مشورے کی خاطر ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں وزیر موصوف نے کہا کہ حکومت کا مقصد نوجوانوں کو صحیح سمت عطا کرنا ہے۔ جناب مانڈویہ نے کہا کہ مجوز...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔