قومی

October 25, 2024 2:56 PM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر اولف شولز نے ساتویں بین سرکاری صلاح مشورے کی مشترکہ صدارت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ صلاحیت، ٹیکنالوجی، اختراع اور بنیادی ڈھانچہ، بھارت کی ترقی کے آلات ہیں۔ اُنہوں نے کہاکہ آج کا بھارت، جمہوریت، آبادی کے تناسب، مانگ اور اعداد و شمار کے چار مضبوط ستونوں پر کھڑا ہے۔ وزیراعظم نئی دِلی میں جرمن تجارت سے متعلق 18ویں ایشیا-بحرالکاہل کانفرنس سے خطاب کررہے ...

October 25, 2024 2:54 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج 2 روزہ دورہ پر چھتیس گڑھ پہنچ گئی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج 2 روزہ دورہ پر چھتیس گڑھ پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے آج رائے پور میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز AIIMS کے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کی۔ چھتیس گڑھ کے گورنر رمن ڈیکا اور وزیراعلیٰ وشنودیو سائی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ دور در...

October 25, 2024 10:41 AM

views 20

شدید سمندری طوفان دانا 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیز ہواؤں کے ساتھ Bhitarkanika اور دَھمرا کے درمیان اوڈیشہ کی ساحلوں پر پہنچ گیا ہے۔ یہ طوفان کمزور ہوکر شمالی اوڈیشہ اور مغربی بنگال کی ساحلوں کی طرف بڑھ گیا ہے۔

شدید سمندری طوفان دانا 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیز ہواؤں کے ساتھ  Bhitarkanika اور دَھمرا کے درمیان اوڈیشہ کی ساحلوں پر کَل رات پہنچ گیا۔ ساحلوں پر پہنچنے کے بعد یہ طوفان کمزور ہوکر شمالی اوڈیشہ اور مغربی بنگال کی ساحلوں کی طرف بڑھ گیا ہے۔ اوڈیشہ کے ساحلی اضلاع کیندر پاڑہ اور بھدرک کے متعدد علاقوں م...

October 25, 2024 10:32 AM

views 21

گذشتہ 75 سال میں سپریم کورٹ عوام کی عدالت میں تبدیل ہوگئی ہے: چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ

بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا ہے کہ گذشتہ 75 سال میں سپریم کورٹ عوام کی عدالت میں تبدیل ہوگئی ہے۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ منفرد نقطہئ نظر، جہاں عدالت عالیہ عوام کی عدالت کے طور پر کام کرتی ہے، دنیا میں کہیں بھی اِس کی نقل نہیں کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر آکا...

October 24, 2024 9:45 PM

views 11

حکومت نے تقریباً 6 ہزار 800 کروڑ روپئے کی لاگت سے 256 کلو میٹر طویل ریلوے لائن کو ڈبل کرنے کیلئے دو ریلوے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی CCEA نے آج چھ ہزار 798 کروڑ روپئے کے اندازاً اخراج کے ساتھ دو ریل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے، تاکہ کنیکٹیویٹی مہیا کی جاسکے، سفر میں آسانی ہو اور لاجسٹکس سے متعلق اخراجات میں کمی لائی جاسکے۔ پہلے پروجیکٹ میں، 256 کلو میٹر پر محیط، بہار میں Narkatiaganj سے رَکسول، سیتامڑھی...

October 24, 2024 9:43 PM

views 15

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے LAC سے متصل امور حل کرنے کی غرض سے بھارت اور چین کے درمیان مسلسل بات چیت کی اہمیت کو اجاگر کیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ بھارت اور چین نے LAC سے متصل بعض علاقوں میں اپنے اختلافات کو دور کرنے کی غرض سے، سفارتی اور فوجی دونوں سطحوں پر مذاکرات کئے ہیں۔ نئی دلّی میں چانکیہ ڈیفنس ڈائیلاگ 2024 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے کہا کہ بات چیت کے بعد، مساوی اور باہمی سکیور...

October 24, 2024 9:42 PM

views 18

جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz آج رات نئی دلّی پہنچیں گے

جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz ساتویں بین حکومتی مشاورت (IGC) میں شرکت کرنے کیلئے بھارت کے تین روزہ دورہ پر آج رات نئی دلّی پہنچیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چانسلر Scholz کَل بین حکومتی مشاورت کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ بین حکومتی مشاورت (IGC)، حکومت کا ایک مجموعی طریقہئ کار ہے، جس کے تحت دونو...

October 24, 2024 9:38 PM

views 14

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اِس سے پہلے جناب عمر عبد اللہ نے کل وزیر داخلہ امت شاہ سے بھی ملاقات کی تھی۔

October 24, 2024 3:02 PM

views 32

شدید سمندری طوفان Danaکے آج دیر رات اپڈیشہ کے ساحلی علاقوں Bhitarkanika اور Dhamra کے درمیان ٹکرانے کے امکانات ہیں

مشرقی وسطی خلیج بنگال میں بنا شدید سمندری طوفان Dana  آج رات اڈیشہ کے ساحل پرBhitrakanika اور Dhamra کے درمیان کسی جگہ پہنچ جائے گا۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری طوفان Dana ایک سو سے ایک سو بیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواؤں کے ساتھ پہنچنے کی امید ہے۔ طوفان کی شدت کَل صبح تک رہے گی، جس کا...

October 24, 2024 2:58 PM

views 27

جرمن چانسلر Olaf Scholz، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بین حکومتی صلاح مشورے کی خاطر آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے

  جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz ساتویں بین حکومتی مشاورت (IGC) میں شرکت کرنے کیلئے آج سے بھارت کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چانسلر Scholz کَل بین حکومتی مشاورت کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ بین حکومتی مشاورت (IGC)، حکومت کا ایک مجموعی طریقہئ کار ہے، جس کے تحت دونوں ممالک ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔