قومی

October 26, 2024 3:51 PM

views 18

محترمہ سیتا رمن نے عالمی بینک پر زور دیا ہے کہ وہ کم ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل شمولیت اور لگاتار اور پائیدار توانائی کے شعبوں میں دو طرفہ تبادلوں کو فروغ دینے کا کام کرے۔

مرکزی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر محترمہ سیتا رمن نے عالمی بینک پر زور دیا ہے کہ وہ کم ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈیجیٹل شمولیت اور لگاتار اور پائیدار توانائی کے شعبوں میں دو طرفہ تبادلوں کو فروغ دینے کا کام کرے۔ انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں عالمی بینک کی اِ...

October 26, 2024 3:49 PM

views 24

 صارفین امور کے محکمے نے ضلع کلکٹروں اور ضلع مجسٹریٹس کو کہا ہے کہ ضابطوں کی خلاف ورزی کرکے بنانے والے مینوفیکچروں اور خردہ فروشوں کے خلاف پورے ملک میں مہم چلائیں۔

 صارفین امور کے محکمے نے ضلع کلکٹروں اور ضلع مجسٹریٹس کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ ایسے مینوفیکچروں اور خردہ فروشوں کے خلاف پورے ملک میں مہم چلائیں، جو دو پہیہ سواروں کو ایسے ہیلمیٹ فروخت کرتے ہیں جو ضابطوں کی خلاف ورزی کرکے بنائے گئے ہیں۔ بازار میں دستیاب ہیلمیٹس کی کوالٹی پر بڑھتی ہوئی تشویش اور سڑک ...

October 26, 2024 3:39 PM

views 19

براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ نے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کیلئے دو ہزار چوبیس پچیس کے تشخیصی سال کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے

براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ نے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کیلئے 2024-25 کے تشخیصی سال کیلئے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر سے بڑھاکر 15 نومبر کردی ہے۔ x

October 26, 2024 10:31 AM

views 24

بھارت اور جرمنی نے یوکرین میں جاری جنگ اور انسانی ہمدردی پر پڑنے والے شدید اثرات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیوکلیائی ہتھیاروں کی دھمکی ناقابلِ قبول ہے۔

بھارت اور جرمنی نے یوکرین میں جنگ، خاص طور انسانی ہمدردی سے متعلق بھیانک اور المناک نتائج پر، گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کَل نئی دلّی میں ”بھارت-جرمنی بین حکومتی ساتویں صلاح مشورے“ کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر اولَف شولز نے ایک مشترکہ بیان میں، بین الاقوامی قانون کے مطابق ایک جامع،...

October 26, 2024 10:28 AM

views 32

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے نوجوانوں کیلئے کئی شعبوں میں موقعے پیدا ہوں گے۔ انھوں نے اعلیٰ تعلیمی اداروں سے کہا کہ وہ مقامی مشکلات کو حل کرنے کیلئے کم خرچ طریقوں کو ترجیح دیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت AI، پوری دنیا کیلئے ایک ترجیحی میدان بن گیا ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ ابھرتی ہوئی اِس ٹکنالوجی سے مختلف شعبوں میں نوجوانوں کیلئے بڑے پیمانے پر موقعے پیدا ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ بَین شعبہ جاتی طریقہئ کار سے، انجینئرنگ کے شعبے میں اختراع کی حوصلہ ...

October 26, 2024 10:26 AM

views 20

بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے عدلیہ سمیت کام کی جگہوں پر خواتین کی مزید حصے داری کیلئے کہا ہے۔

بھارت کے چیف جسٹس ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے، عدلیہ سمیت، کام کی جگہوں پر، خواتین کی مزید حصہ داری کیلئے کہا ہے۔ انھوں نے آکاشوانی نیوز کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کی مزید نمائندگی سے، اُن کی زندگی کے تجربات اجاگر ہوتے ہیں، جس سے مختلف منظر ناموں میں فیصلہ سازی کو تقویت حاصل ہوت...

October 25, 2024 9:26 PM

views 16

بھارت اور چین کی فوجیں مشرقی لداخ میں چار سال سے زیادہ تعطل کے بعد Depsang اور Demchok میں پیچھے ہٹنا شروع ہوگئی ہیں

بھارت اور چین کی افواج، لائن آف ایکچوئل کنٹرول LAC پر ساڑھے چار سال کے فوجی تعطل کے بعد، مشرقی لداخ کے Depsang اور Demchok خطوں سے واپس ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ فوجی ذرائع کے مطابق سرحدی پیٹرولنگ اِس مہینے کے اختتام سے دوبارہ شروع ہوگی جو کہ خطے میں معمول کی صورتحال کو بحال کرنے کی جانب ایک نمایاں قدم ہ...

October 25, 2024 9:19 PM

views 29

وزیرا عظم نریندر مودی اِس اتوار کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیرا عظم نریندر مودی اِس اتوار کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 115 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ AIR ...

October 25, 2024 9:18 PM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ جدید ترین طبی تکنیکوں کو دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی بہبود کیلئے استعمال کیا جانا چاہئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ جدید ترین طبی تکنیکوں کو دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی بہبود کیلئے استعمال کیا جانا چاہئے۔ صدر جمہوریہ آج چھتیس گڑھ میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز-ایمس رائے پور کی تقسیم اسناد کی تقریب میں خطاب کر رہی تھیں۔ انھوں نے طلبا پر زور دیا کہ وہ محروم ...

October 25, 2024 3:14 PM

views 22

سرحدی علاقوں میں مشتبہ سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے بی ایس ایف نے تلاش کی کارروائی شروع کی

جموں وکشمیر میں سرحدی حفاظتی فورس BSF اور پولیس نے آج سانبا ضلعے کے سرحدی علاقوں میں مشتبہ سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے ایک مشترکہ تلاش کارروائی شروع کی ہے۔ تلاشی کی یہ کارروائی وادیئ کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں کے پس منظر میں کی گئی ہے۔ BSF اور پولیس کی یہ مشترکہ تلاش کی کارروائی رام گڑھ سیکٹر کے سر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔