قومی

October 26, 2024 9:44 PM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا کہنا ہے تمام ڈاکٹروں کو اپنی پیشہ وارانہ زندگی کو کچھ سال دیہی علاقوں کیلئے وقف کرنا چاہئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ تمام ڈاکٹروں کو اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے چند سال دیہی علاقوں کیلئے وقف کرنے چاہئیں۔ Nava رائے پور میں قائم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اینڈ آیوش کی تقسیم اسناد کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ چھتیس گڑھ جیسی ریاستیں جڑی بوٹیوں کا ختم نہ ہونے والا...

October 26, 2024 9:40 PM

views 23

اسپین کے صدر Pedro Sanchez، بھارت کے اپنے سرکاری دورے پر کَل نئی دلّی پہنچیں گے

اسپین کے صدر Pedro Sanchez، بھارت کے اپنے سرکاری دورے پر کَل نئی دلّی پہنچیں گے۔ دورہ 29 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ان کی اہلیہ Begona Gomez بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔ وزارتِ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کا یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔ 18 برس کے بعد یہ موقع آیا ہے کہ اسپین کے صدر بھارت کے دورے پر ہوں ...

October 26, 2024 9:36 PM

views 31

نئی دلّی نے مغربی ایشیا میں بگڑتی ہوئی صورتحال اور خطے میں امن اور قیام پر اِس کے مضمرات کے بارے میں سخت تشویش ظاہر کی ہے

بھارت نے مغربی ایشیا میں کشیدگی کی بڑھتی ہوئی صورتحال اور خطے اور اِس سے باہر امن و سکون پر اس کے غیر متوقع اثرات کے حوالے سے گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ بھارت نے ایک مرتبہ پھر یہ بات دوہرائی ہے کہ سبھی متعلقہ فریقوں کو صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے اور مذاکرات اور سفارتکاری کی راہ اختیار کرنی چاہیے۔ وزار...

October 26, 2024 9:34 PM

views 16

براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ CBDT نے مالی برس 2024-25 کیلئے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کیلئے آمدنی ٹیکس داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے

براہ راست ٹیکسوں سے متعلق مرکزی بورڈ CBDT نے مالی برس 2024-25 کیلئے کارپوریٹ ٹیکس دہندگان کیلئے آمدنی ٹیکس داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ کارپوریٹ کے لئے آمدنی ٹیکس داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر سے بڑھا کر 15 نومبر کر دی گئی ہے۔

October 26, 2024 4:39 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے ”مَن کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کے سامنے اپنے خیالات پیش کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں 11 بجے ”مَن کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کے سامنے اپنے خیالات پیش کریں گے۔ یہ 115 واں ماہانہ ریڈیو پروگرام ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی نیوز، ویب سائٹ News on AIR موبائل ایپ، آکاشوانی اور دوردرشن کے سبھی مراکز سے نشر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، یہ پروگرا...

October 26, 2024 4:35 PM

views 32

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ ملک کی مکمل ترقی کیلئے قبائلی افراد کی سرگرم شمولیت ضروری ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ قبائلی لوگ ایسے علم کا ذخیرہ ہیں، جو قدرتی طور پر زندگی گزار کر حاصل کیا جاتا ہے۔ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی، آئی آئی ٹی بھِلائی کے  تقسیم اسناد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ مرمو نے کہا کہ قبائلی لوگوں کے طرز زندگی سے علم حاصل کرکے ملک کی پائیدار ترقی میں...

October 26, 2024 4:28 PM

views 25

محکمہ موسمیات نے اڈیشہ کے سمندری طوفان سے متاثرہ علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بچاؤ کا کام زور و شور سے جاری ہے۔

اڈیشہ میں شدید سمندری طوفان سے متاثرہ ساحلہ اضلاع کے خطوں میں بحالی اور بازآباد کاری کا کام زور شور سے جاری ہے۔ سمندری طوفان Dana کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی تھی۔ بڑی تعداد میں درخت اور بجلی کے کھمبے گرگئے تھے۔ کچے مکانات کو نقصان پہنچا ہے یا وہ گرگئے ہیں اور ہزاروں ہیکٹیئر م...

October 26, 2024 4:21 PM

views 25

اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر ایس سومناتھ آج سہ پہر نئی دلی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں سردار پٹیل میموریل لیکچر دو ہزار چوبیس کے تحت خطبہ دیں گے۔

اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر ایس سومناتھ آج سہ پہر نئی دلی میں آکاشوانی کے رنگ بھون میں سردار پٹیل میموریل لیکچر 2024 کے تحت خطبہ دیں گے۔ جناب ایس سومناتھ  "Indian Space Odyssey: In Search of New Frontiers" یعنی نئی سرحدوں کی تلاش میں بھارت کا خلائی سفر کے موضوع پر اظہار خیال کریں گے۔ سردار ولبھ بھائی پٹیل...

October 26, 2024 4:36 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے ”مَن کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کے سامنے اپنے خیالات پیش کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں 11 بجے ”مَن کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کے سامنے اپنے خیالات پیش کریں گے۔ یہ 115 واں ماہانہ ریڈیو پروگرام ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی نیوز، ویب سائٹ News on AIR موبائل ایپ، آکاشوانی اور دوردرشن کے سبھی مراکز سے نشر کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، یہ پروگرا...

October 26, 2024 3:53 PM

views 26

وزیراعظم نریندرمودی نے آج مشہور ثقافتی شخصیت اور رقاص کنک راجو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نریندرمودی نے آج مشہور ثقافتی شخصیت اور رقاص کنک راجو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے Gussadi رقص کو محفوظ کرنے میں جناب راجو کے تعاون کی تعریف کی اور کہا کہ ان کی وراثت آنے والی نسلوں کو ترغیب دیتی رہے گی۔ وزیراعظم نے اس بات کو اجاگر کیا کہ جناب راجو کی لگن اور ان کے شوق نے ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔