قومی

October 27, 2024 9:33 PM

views 30

حکومت نے آج میڈیا کی اُن رپورٹوں کو مسترد کردیا جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم، MGNREGA کے تحت دیہی روزگار میں، رواں سال کے پہلے نصف میں 16 فیصد کی کمی ہوئی ہے

حکومت نے آج میڈیا کی اُن رپورٹوں کو مسترد کردیا جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم، MGNREGA کے تحت دیہی روزگار میں، رواں سال کے پہلے نصف میں 16 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ دیہی ترقیات کی وزارت نے کہا کہ منریگا اسکیم مطالبے پر مبنی اسکیم ہے اور رواں مالی سال ابھی جاری ...

October 27, 2024 3:17 PM

views 26

آکاشوانی پر من کی بات کے اپنے پروگرام میں ڈیجیٹل اریسٹ کے نام پر جاری دھوکہ دہی پر تشویش کا اظہار کیا اور لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ خوفزدہ نہ ہوں اور ڈیجیٹل سکیورٹی کیلئے ضروری اقدامات اپنائیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈیجیٹل Arrest کے نام پر جاری دھوکہ دہی پر تشویش کا اظہار کیا۔ آج صبح آکاشوانی پر ’مَن کی بات‘ کے اپنے پروگرام میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اِس بات پر زور دیا کہ اِس طرح کی دھوکہ دہی سے نمٹنے کیلئے تحقیقاتی ایجنسیاں، ریاستی سرکاروں کے ساتھ مل کر کام کررہی ہیں۔ انہو...

October 27, 2024 3:12 PM

views 19

مرکزی وزیر داخلہ نے آج مغربی بنگال میں بھارت-بنگلہ دیش سرحد پر پیٹروپول لینڈ پورٹ میں مسافروں کیلئے نئی ٹرمنل عمارت اور مال برداری کے گیٹ ’میتری دُوار‘ کا افتتاح کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مغربی بنگال میں بھارت-بنگلہ دیش سرحد پر پیترا پول میں خشک بندرگاہ ”میتری دُوار“ کی نو تعمیر شدہ مسافر ٹرمنل عمارت اور کارگو گیٹ کا افتتاح کیا۔ Petrapole Land  پورٹ Uttar 24 پرگنہ ضلع میں واقعے ہے، جو جنوبی ایشیا میں سب سے بڑی بندر گاہ ہے اور اس ٹرمینل کا مقصد دونوں ملک...

October 27, 2024 2:44 PM

views 20

اسپین کے صدر پیدرو سینشز آج بھارت کے تین روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔

اسپین کے صدر Pedro-Sanchez آج بھارت کے تین روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ محترمہ Begona-Gomez بھی اس دورے میں اُن کے ہمراہ ہوں گی۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ان کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ یہ اسپین کے کسی بھی صدر کا 18 سال بعد بھارت کا دورہ ہوگا۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی اور...

October 27, 2024 10:52 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیرا عظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 115 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گ...

October 27, 2024 10:50 AM

views 29

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج بھارت-بنگلہ دیش سرحد سے متصل پیتراپول خشکی بندرگاہ میں مسافروں کیلئے نئے تیار کردہ ٹرمنل عمارت اور مال برداری کے گیٹ ’میتری دوار‘ کا افتتاح کریں گے۔

  مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج مغربی بنگال کے پیترا پول میں بھارت۔بنگلہ دیش سرحد پر خشک بندرگاہ ”میتری دوار“ کی نو تعمیر شدہ مسافر ٹرمنل عمارت اور کارگو گیٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس ٹرمنل کا مقصد بھارت اور بنگلہ دیش کے شہریوں کی آمدروفت کو آسان بنانا اور بین الاقوامی تجارت کو فروغ دینا ہے۔ مغربی بن...

October 27, 2024 10:49 AM

views 27

مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ 2035 تک بھارت کا اپنا خلائی اسٹیشن ہوگا، جو بھارتیہ انترِش اسٹیشن کے نام سے جانا جائے گا۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ 2035 تک بھارت کا اپنا خلائی اسٹیشن ہوگا، جسے بھارتیہ Antriksh اسٹیشن کے نام سے جانا  جائے گا۔ انہوں نے یہ اعلان کل نئی دہلی میں خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو اور بائیو ٹیکنالوجی کے محکمے کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کی ...

October 27, 2024 10:47 AM

views 19

اِس سال اگست کے مہینے میں ای ایس آئی  اسکیم کے تحت  20 لاکھ 74 ہزار سے زیادہ نئے ملازمین کا انداراج کیا گیا ہے۔

اِس سال اگست کے مہینے میں ملازمین کی ریاستی بیمہ اسکیم ESI کے تحت 20 لاکھ 74 ہزار سے زیادہ نئے ملازمین کا انداراج کیا گیا ہے۔ سال بہ سال کے تجزیے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملازمین کے مجموعی اندراج میں پچھلے سال کے اگست کے مقابلے 6 اعشاریہ 8 صفر فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ 20 لاکھ 74 ہزار ملازمین میں سے 9 لاکھ نو...

October 26, 2024 9:47 PM

views 16

اِسرو کے چیئرمین ڈاکٹر ایس سومناتھ نے کہا ہے کہ بھارت کی کاوشیں اگلے دس برسوں میں عالمی خلائی معیشت میں اپنے تعاون کو توسیع دے کر دس فیصد کرنے کا عزم رکھتی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج بھارت کے خلائی پروگرام کو وسیع تر بلندیوں تک پہنچانے میں بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم ISRO کے تعاون کی ستائش کی۔ نئی دلّی کے آکاشوانی کے رنگ بھون میں سردار پٹیل میموریل لیکچر 2024 کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں صدر جمہوریہ مرمو نے اپنے پیغام میں سردار پٹیل کو خراجِ عقیدت...

October 26, 2024 9:45 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی کَل صبح 11 بجے آکاشوانی پر ”من کی بات“ پروگرام میں عوام کے ساتھ اپنے خیالات شیئر کریں گے

وزیرا عظم نریندر مودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 115 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔