قومی

October 29, 2024 10:28 AM

views 41

وزیر اعظم نریندر مودی دَھن وَنتری جینتی اور آیوروید کے دن کے موقع پر آج صحت کے شعبے میں تقریباً 12 ہزار 850 کروڑ روپے مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی Dhanvantari جینتی اور 9ویں آیوروید کے دن کے موقع پر آج نئی دلّی میں تقریباً 12 ہزار 850 کروڑ روپئے مالیت کے صحت کے شعبے سے متعلق مختلف پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم، آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا میں ایک بڑے اضافے کے طور پر، 70...

October 29, 2024 10:24 AM

views 39

مرکز نے مختلف ملکوں میں سائبر جرائم پیشہ افراد کی جانب سے فرضی بینک کھاتوں کے ذریعے قائم ادائیگی کے  غیر قانونی وسیلوں کے خلاف الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے سائبر جرائم سے نمٹنے کے مرکز نے مختلف ملکوں میں منظم سائبر جرائم پیشہ افراد کی جانب سے فرضی بینک کھاتوں کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کے غیر قانونی وسیلوں کے خلاف الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ بینک کھاتے غیر قانونی طور پر رقم وصول کرنے اور منتقل کرنے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں، جن کا مقصد کالے دھن کو...

October 29, 2024 10:21 AM

views 24

وزیر اعظم آج روزگار میلے کے دوران مختلف سرکاری محکموں میں نئے بھرتی کئے گئے نوجوانوں کو 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے بھی تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج روزگار میلے کے دوران ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی کیے گئے نوجوانوں کو 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ روزگار میلہ ملک بھر میں 40 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ یہ روزگار میلہ، وزیراعظم کے روزگار...

October 28, 2024 9:31 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے Amreli میں تقریباً چار ہزار 900 کروڑ روپئے مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سہ پہر گجرات کے Amreli میں تقریباً 4 ہزار 900 کروڑ روپے کی مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے امریلی کے Dudhala میں ڈھولکیا فاؤنڈیشن کے بھارت ماتا سروور آبی تحفظ کی پہل قدمی کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئ...

October 28, 2024 9:30 PM

views 21

بھارت اور اسپین نے ریل ٹرانسپورٹ،کسٹمز اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں

آج بھارت اور اسپین نے ریل ٹرانسپورٹ، کسٹمز اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت ناموں پر دستخط کئے۔ اِن سمجھوتوں پر وڈوڈرہ میں وزیر اعظم نریندر مودی اور اسپین کے صدر Pedro Sanchez کے درمیان باہمی اور وفد کی سطح کے مذاکرات کے بعد دستخط کئے گئے۔ وڈوڈرہ میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے وزارتِ خار...

October 28, 2024 9:24 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی Dhanvantari جینتی اور 9ویں آیوروید کے دن کے موقع پر کَل نئی دلّی میں تقریباً 12 ہزار 800 کروڑ روپئے مالیت کے صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے مختلف پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح کریں گے نیز سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی Dhanvantari جینتی اور 9ویں آیوروید کے دن کے موقع پر کَل نئی دلّی میں تقریباً 12 ہزار 800 کروڑ روپئے مالیت کے صحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے مختلف پروجیکٹوں کا آغاز، افتتاح کریں گے نیز سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعظم، آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا میں ایک بڑے اضافے کے...

October 28, 2024 9:20 PM

views 21

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جو کَل سے شروع ہو رہا ہے

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جو کَل سے شروع ہو رہا ہے۔ اِس دورے کا مقصد بھارت اور سعودی عرب کے درمیان جامع شراکت داری کو مزید مستحکم کرنا اور تجارت، سرمایہ کاری نیز اقتصادی تعاون کی نئی جہتوں کی جستجو کرنا ہے۔ دورے کے دوران، جناب گوئل، ریاض میں مستقبل کی ...

October 28, 2024 9:18 PM

views 21

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ بھارت سبھی شعبوں میں تیزی سے ترقی کررہا ہے اور ملک کے نوجوان اس ترقی میں اہم رول کے حامل ہیں

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ بھارت سبھی شعبوں میں تیزی سے ترقی کررہا ہے اور ملک کے نوجوان اس ترقی میں اہم رول کے حامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک نئے اور مضبوط ملک کی تعمیر کرنا نوجوانوں کی ذمہ داری ہے۔ جناب دھرمیندر پردھان آج اترپردیش کے وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی کے انڈ...

October 28, 2024 2:50 PM

views 26

وزیراعظم نریندرمودی اور اسپین کے اُن کے ہم منصب Pedro Sanchez نے وڈودرہ میں C-295 طرز کے ہوائی جہاز کیلئے مینوفیکچرنگ مرکز کا افتتاح کیا ہے

وزیراعظم نریندرمودی اور اسپین کے اُن کے ہم منصب Pedro Sanchez  نے آج وڈودرہ میں C-295 طرز کے فوجی ہوائی جہاز تیار کرنے کے لیے ٹاٹا اِیئر کرافٹ کمپلیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ٹاٹا ایئر کرافٹ کمپلیکس سے عالمی اِیرو اِسپیس مینوفیکچرنگ کے شع...

October 28, 2024 2:44 PM

views 23

خوراک اور صارفین کے اُمور کے وزیر پرہلاد جوشی نے چاول کے مل مالکان کیلئے شکایات کے ازالے سے متعلق آن لائن پورٹل کا آغاز کیا

صارفین کے امور، خوراک اور تقسیم عامہ کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ سرکار، چاول کے مِل مالکان سے اُن کی پوری پیدوار خریدنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے نئی دلی میں چاول کے مِل مالکان کے لیے بھارتی فوڈ کارپوریشن کے شکایات کے ازالے سے متعلق نظام کے آغاز کے دوران یہ بات کہی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ش...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔