October 29, 2024 9:48 PM
18
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ شہریوں کی تندرستی کو یقینی بنانے کیلئے حفظان صحت کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینا حکومت کی ترجیح ہے
وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ صحت دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے کو مستحکم کرنا، حکومت کی ترجیح ہے کیونکہ ملک کی ترقی اُس وقت تیز ہوجاتی ہے، جب اِس کے شہری صحت مند ہوتے ہیں۔ جناب نریندر مودی نے یہ بات، آج Dhanvantari جینتی اور نویں آیوروید دن کے موقع پر نئی دلّی میں 12 ہزار 850 کروڑ روپے م...