قومی

October 31, 2024 10:42 AM

views 22

ایودھیا نے 25 لاکھ دیے روشن کرکے گنیز عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایک ہزار 121 وید آچاریاؤں نے ایک ساتھ آرتی کی۔

اترپردیش نے ایودھیا میں سَریو ندی کے کنارے عظیم الشان دیپ اُتسو کا اہتمام کیا۔ ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور دیگر معززین کے علاوہ ہزاروں عقیدتمند اِس موقعے پر موجود تھے۔ اِس موقع پر مقدس شہر ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے دو گنیز عالمی ریکارڈز بھی قا...

October 30, 2024 9:58 PM

views 23

وڈودرا میں C-295 طیارے کی مینوفیکچرنگ سے متعلق کمپلیکس کا افتتاح، بھارت کے دفاعی اور ایرو اسپیس کے سفر کیلئے ایک اہم لمحہ ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وڈودرا میں C-295 طیارے کی مینوفیکچرنگ سے متعلق کمپلیکس کا افتتاح، بھارت کے دفاعی اور ایرو اسپیس کے سفر کیلئے ایک اہم لمحہ ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم Linked In پر اپنے مضمون کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ محض دو برس میں سنگ بنیاد رکھے جانے سے لے کر اِس مرکز کے ...

October 30, 2024 9:53 PM

views 27

دلّی این سی آر میں پیاز کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے 840 میٹرک ٹن پیاز کے ساتھ کاندا ایکسپریس ٹرین آج ناسک سے دلّی پہنچی

دلّی NCR میں پیاز کی مانگ کو پورا کرنے کیلئے 840 میٹرک ٹن پیاز کے ساتھ کاندا ایکسپریس ٹرین آج ناسک سے دلّی پہنچی۔ صارفین کی امور کی وزارت نے بتایا ہے کہ دلّی NCR میں ٹرین کے ذریعے لائی جانے والی پیاز کی یہ دوسری بڑی کھیپ ہے۔ اس سے پہلے بھارت کی قومی زرعی کوآپریٹیو مارکیٹنگ فیڈریشن نے پچھلے ہفتے کاند...

October 30, 2024 9:48 PM

views 21

آئی ایم ڈی نے اگلے تین روز کے دوران تمل ناڈو، پڈو چیری، کیرالہ، کرائیکل اور ماہے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے تین روز کے دوران تمل ناڈو، پڈو چیری، کیرالہ، کرائیکل اور ماہے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کَل جنوبی اندرونی کرناٹک میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ تمل ناڈو، ساحلی آندھرا پردیش، یانم اور تلنگانہ میں بھی ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا ا...

October 30, 2024 9:47 PM

views 20

ماحولیات کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے موجودہ اور آئندہ نسلوں کیلئے اپنے اور عالمی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے تئیں بھارت کے عزم کو دوہرایا ہے

ماحولیات کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے موجودہ اور آئندہ نسلوں کیلئے اپنے اور عالمی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے تئیں بھارت کے عزم کو دوہرایا ہے۔ کولمبیا کے Cali میں حیاتیاتی تنوع سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن COP-16 کے مکمل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ بھارت نے شیروں سے متعلق بین الا...

October 30, 2024 9:39 PM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شام گجرات کے ایکتانگر میں بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج شام ایکتا نگر میں 280 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے، جو گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں، Aarambh 6.0 میں 99ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے بھی خطاب کیا۔ اِن افسران میں بھارت ...

October 30, 2024 9:37 PM

views 9

بھارت اور چین نے ساڑھے چار سال سے جاری تعطل کے بعد مشرقی لداخ کے دیپسنگ اور ڈیمچوک خطے میں فوجیں ہٹانے کا عمل کر لیا ہے

بھارت اور چین کے درمیان حقیقی کنٹرول لائن LAC پر ساڑھے چار سال سے جاری فوجی تعطل کے بعد مشرقی لداخ کے Depsang اور Demchowk علاقوں میں فوج ہٹانے کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق خطے میں نارمل حالات کی بحالی کے تئیں نمایاں اقدام کے طور پر مقامی کمانڈر سطح کی بات چیت جاری رہے گی اور سرحد پر گش...

October 30, 2024 3:26 PM

views 12

جے پی نڈا نے اتحاد کے عالمی دن کے موقع پر اتحاد کا حلف دلایا

صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے آج اتحاد کے عالمی دن2024  کے موقع پر نئی دلی میں اتحاد کا حلف دلایا۔ صحت کے وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو، محکمہ صحت کے سکریٹری پُنیا سلیلا سریواستو اور اعلیٰ عہدیداروں نے حلف لیا۔ ہر سال 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر اتحاد کا عالمی دن منایا جات...

October 30, 2024 3:17 PM

views 16

وزیراعظم گجرات کے ایکتانگر میں 280 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج سے گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ وہ ایکتا نگر میں 280 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اِن پروجیکٹوں کا مقصد سیاحتی تجربات میں اضافہ کرنا، مقامات تک رسائی کو بہتر بنانا اور علاقے میں پائیداری کے ا...

October 30, 2024 3:14 PM

views 18

دیوالی کے قریب آتے ہی ملک اور بیرون ملک تہواروں کی سرگرمیاں عروج پر

بھگوان رام کا شہر ایودھیا آج اب تک کے سب سے شاندار دیپ اُتسَو کے نظارے کے لئے تیار ہے۔ نو تعمیر شدہ رام مندر میں رام للّا کے مقدس براجمان کے بعد یہ وہاں دیوالی کی پہلی تقریب ہے۔ اترپردیش سرکار رام کی پیڑی سمیت ایودھیا کے گھاٹوں پر دیپ اُتسَو کے موقع پر 25 لاکھ سے زیادہ دئیے جلاکر گنیز عالمی ریکارڈ ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔